تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتَوڑا" کے متعقلہ نتائج

لَتَوڑا

لمٹنگا پرن٘د ؛ جیسے : بگلا ، سارس ، لمبے پَیروں والا پرن٘د.

لُتْھڑَا

stained, smeared

لِتْھڑَا

آلودہ، سَنا ہوا، بھرا ہوا

لَسَوڑا

لَسوڑا

ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان

لِسَوڑا

لَسوڑا

لِتھڑی

سَنی ہوئی، خراب، گندی، غلیظ

لِیتْڑا

پھٹا پرانا جوتا، گھسا ہوا اور بہت پرانا جوتا

لوتْھڑا

گوشت کا ٹکڑا جس میں ہڈّی نہ ہو، گوشت کا پارچہ

لَسوڑہ

لِسوڑا

لیوْڑا

لیو (رک :ا) کی تصغیر تحقیر کے ساتھ ، پلستر.

لَسوڑہ

لِیتْھڑا

چیتھڑا، پھٹے ہوئے کپڑے، لتّے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتَوڑا کے معانیدیکھیے

لَتَوڑا

latau.Daa•लतौड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَتَوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمٹنگا پرن٘د ؛ جیسے : بگلا ، سارس ، لمبے پَیروں والا پرن٘د.

Urdu meaning of latau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • lamaTangaa parind ; jaise ha bagulaa, saaras, lambe pairo.n vaala parind

لَتَوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتَوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتَوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone