تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکَوڑا" کے متعقلہ نتائج

پَکَوڑا

تلی ہوئی (بیشتربیسن کی) پھولی ہوئی بڑی پھلکی، بڑی پکوڑی، وہ نمکین پکوان جو تلنے سے پھول جاتا ہے، جو چیز گول اور پھولی ہوئی ہو اسے بھی بطور تشبیہ کہتے ہیں، جیسے پکوڑا سی ناک

پَکَوڑا سی ناک

a bulbous or wide nose

ٹین٘ٹ پَکوڑا ہو جانا

ٹین٘ٹ یا پکوڑے کی طرح پھول جانا ؛ من٘ھ پھلا لینا ، ناراض ہوجانا ، تھوتھنی سجا لینا

پَکَوڑی

پکوڑا کی تذکیر و تصغیر،چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی، پھلوری، پکوڑی

پَکَھوڑا

پَکُھڑی، کان٘دھے کی ہڈّی، شانہ، کان٘دھا

پکڑا

caught

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پَکَوٹا

پکھ (رک) کی تصغیر.

پَجَوڑا

پاجی (رک) کی تصغیر (برائے تحقیر).

پَکَوڈا

رک : پگوڈا.

پَکَوڑے بیچْنا

پست اور ادنیٰ کام کرنا، پیٹ پالنے کے لیے چھوٹا موٹا کاروبار کرنا

پَکَڑ

(پہلوانی) کشتی ، لڑنت ، دان٘و.

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پَکْڑائی

پکڑ یا گرفت کا موقع، ضبط کرنا، حراست

پَکْڑی

پن٘کھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکَوڑا کے معانیدیکھیے

پَکَوڑا

pakau.Daa•पकौड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَکَوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلی ہوئی (بیشتربیسن کی) پھولی ہوئی بڑی پھلکی، بڑی پکوڑی، وہ نمکین پکوان جو تلنے سے پھول جاتا ہے، جو چیز گول اور پھولی ہوئی ہو اسے بھی بطور تشبیہ کہتے ہیں، جیسے پکوڑا سی ناک
  • (مجازاً) پھولا ہوا

Urdu meaning of pakau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • talii hu.ii (beshatar besin kii) phuulii hu.ii ba.Dii phulkii, ba.Dii pakau.Dii, vo namkiin pakvaan jo talne se phuul jaataa hai, jo chiiz gol aur phuulii hu.ii ho use bhii bataur tashbiiyaa kahte hain, jaise pakai.Daa sii naak
  • (majaazan) phuulaa hu.a

English meaning of pakau.Daa

Noun, Masculine

  • a kind of dish made of pease-meal, pastry filled with peasemeal, fried patty made of some flour or ground lentil, pakora
  • (Metaphorically) bloated

पकौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेसन, आलू, प्याज़, हरी सब्ज़ियों और मसालों से युक्त तेल में तला हुआ व्यंजन, बड़ी पकौड़ी, घी, तेल आदि में तलकर फुलाई हुई बेसन या पीठी की ऐसी बड़ी जिसके अन्दर प्रायः कोई और चीज भी भरी रहती है, बड़ी फुल्की, जो चीज़ गोल और फूली हुई हो उसे भी एक रूपक के रूप में कहते हैं, जैसे पकैड़ा सी नाक
  • (लाक्षणिक) फूला हुआ

پَکَوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکَوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکَوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone