تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑَوڑا" کے متعقلہ نتائج

بَڑَوڑا

باغستان میں پایا جانے والا پسو کے برابر ایک حشرہ جس کے بدن پر پھرجانے سے سرخ سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور سخت جلن پیدا ہوجاتی ہے

بَتَوڑا

ورم جو پتھر کی طرح سخت ہو ، رسولی ، پھوڑا ، پھڑیا ، بال توڑ.

بَڑَونا

प्रशंसा। तारीफ।

بَکَوڑا

(سواری) بڑی قسم کی تھوکر یا ٹکائی جو بارکش گاڑیوں میں لگائی جاتی ہے، بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے ہر باہو کے رخ لگا ہوا بڑی قسم کا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر چڑھنے کےلئے ٹھو کر یا پائیدان کا کام بھی دیتا ہے

بَھوڑا

بہورا، بہوڑا

بَڑوا

گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے

بَوڑا

بورا (۱) (رک) ، دیوانہ ، پاگل۔

بِجَوڑا

citron, a kind of lemon, Citrus medica

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بھیجا جائے، بھوج

بَہوڑَہ

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بھیجا جائے، بھوج

بڑبڑا

بک بک، بکواس، فضول بات چیت

بُڑبُڑا

بلبلہ ، حباب

بُھوڑا

رک : بھوڑ .

بُوڑا

(ٹھگی) ٹھگوں کی ایک قسم، ٹھگ

بوڑا

بورا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑَوڑا کے معانیدیکھیے

بَڑَوڑا

ba.Dau.Daa•बड़ौड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَڑَوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باغستان میں پایا جانے والا پسو کے برابر ایک حشرہ جس کے بدن پر پھرجانے سے سرخ سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور سخت جلن پیدا ہوجاتی ہے

Urdu meaning of ba.Dau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • baaGistaan me.n paaya jaane vaala pusuu ke baraabar ek hashara jis ke badan par phir jaane se surKh surKh chiTTe pa.D jaate hai.n aur saKht jalan paida hojaatii hai

बड़ौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाग़ों में पाया जाने वाला पिस्सू के बराबर एक कीड़ा जिसके शरीर पर फिर जाने से लाल लाल चकत्ते पड़ जाते हैं और सख़्त जलन हो जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑَوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑَوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone