تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ پھاڑنا" کے متعقلہ نتائج

دُودھ پھاڑنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ کرنا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ کرنا

دِیدَہ پھاڑنا

look steadily, gaze

دُودھ پَڑنا

اناج میں رس پیدا ہونا

دِیدے پھوڑْنا

محنت کرنا ، دِیدہ ریزی کرنا.

دِیدے پھاڑْنا

دیکھتے وقت بہت زیادہ آنکھیں نِکال کر دیکھنا.

جِس کی گود میں بَیٹھیں اُسی کے دِیدے پھوڑیں

رک : جس کی گود بیٹھنا اس کی داڑھی کھسوٹنا.

لَڑْکا بے دُودھ پالْنا

ہمیشہ کسی نہ کسی سہارے پر رکھنا اور ٹالنا، کبھی اُمید پوری نہ ہونے دینا

دِیدَہ پَھڑَکْنا

خود بخود پلک یا پپوٹے میں حرکت ہونا جس سے اہل مشرق (بر صغیر، عرب و ایران وغیرہ) کے لوگ کسی اچھی یا بری بات کا شگون لیتے ہیں

دُودھ پُھٹْنا

دودھ پُھوٹ پُھوٹ کر نِکلنا.

دُودھ پَھٹْنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ ہونا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ ہوجانا

نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے

بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

سانپ کو دُودْھ پِلانا

دُشمن کو پالنا ، دُشمن کی پرورش کرنا.

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

باپ دادا تَک پَہُنْچْنا

کسی کے باپ دادا کو برا بھلا کہنا، پُرکھوں کو گالیاں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ پھاڑنا کے معانیدیکھیے

دُودھ پھاڑنا

duudh phaa.Dnaa•दूध फाड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُودھ پھاڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دودھ کے اجزا جُدا کرنا ، کسی دوا کے ذریعہ سے دودھ کا پانی الگ کردینا.
  • دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ کرنا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ کرنا

Urdu meaning of duudh phaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duudh ke ajaza judaa karnaa, kisii davaa ke zariiyaa se duudh ka paanii alag kardenaa
  • duudh ke ajaza alaihdaa alaihdaa karnaa, paanii alag karnaa aur safaid maadda alag karnaa

दूध फाड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दूध को अलग अलग करना, पानी अलग करना और सफ़ेद पदार्थ अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ پھاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ پھاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone