تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنّاٹا" کے متعقلہ نتائج

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دَناکا

رک : دنَاٹا ، دَن کی آواز.

دَنْٹھی

دنٹھل (رک) جو درست اور فصیح ہے .

دھانٹا

رک : دھاٹا .

دونٹا

انْگلی ، انگلی کی چوڈائی

دَھنوٹا

تِرچھا شہتیر جو پُھوس کی چھت میں ڈالا جاتا ہے

دونٹی

ناف

دِینٹ

ڈنٹھل ، شاخ.

دِعایَہ

دعویٰ ، حق ، قبضہ ، مدد ، حاضری.

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

دانِیا

दानी। दाता। वि० १. दान-संबंधी। २. दान लेनेवाला। जैसे-दानिया ब्राह्मण।

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنّاٹا کے معانیدیکھیے

دَنّاٹا

dannaaTaa•दन्नाटा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دَنّاٹا کے اردو معانی

  • دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

Urdu meaning of dannaaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • din ke saa tha aatishbaazii ya aatishii.n aslaah vaGaira ke chhuuTne kii aavaaz, patthar vaGaira ke phaTne kii aavaaz jo gole se mushaabeh ho, Dhol ye damaame vaGaira kii aavaaz

दन्नाटा के हिंदी अर्थ

  • दिन के साथ आतिशबाज़ी या ज्वलंतशील हथियार आदि के छूटने की आवाज़, पत्थर आदि के फटने की आवाज़ जो गोले से मिलती हो, ढोल या धौंस आदि की आवाज़

دَنّاٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone