تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھونْٹی" کے متعقلہ نتائج

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دونٹی

ناف

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دھونڈی

رک : دھونڈا (۱) (۲) .

دَھونکی

دھون٘کنی

دَھونی

آواز، غُل شور، سُر، گُون٘ج، ڈھول کی آواز

دھانٹا

رک : دھاٹا .

دونٹا

انْگلی ، انگلی کی چوڈائی

دَھنوٹا

تِرچھا شہتیر جو پُھوس کی چھت میں ڈالا جاتا ہے

دَنْٹھی

دنٹھل (رک) جو درست اور فصیح ہے .

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دِینٹ

ڈنٹھل ، شاخ.

دُونی

رک : دُونا

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں دھونْٹی کے معانیدیکھیے

دھونْٹی

dhonTii•धोन्टी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دھونْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

Urdu meaning of dhonTii

  • Roman
  • Urdu

  • gaDariyaa ka piina, lakk.Dii ya baans kii chha.Dii, jis ke sire par lohe ka nokadaar Tuk.Daa laga hotaa hai, pe.D kaaTne ya zamiin khodne ka auzaar

English meaning of dhonTii

Noun, Feminine

  • shepherd's stick for plucking leaves, an instrument for digging up or cutting down (trees, etc.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھونْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھونْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone