تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَکَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَکَرْنا

جانور کا بولنا

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈَکْرانا

چلّانا (جانوروں اور باالخصوص گائے بیل کے لئے مستعمل)

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈارْنا

ڈالنا

ڈَھکارْنا

رک : ڈکارْنا

ڈَکّرا

زہر ، بس ، سَم ، ہلا ہل ، عِلاج ، ایک دوا ، ادویات.

ڈُکْرا

بہت بُوڑھا مرد ، پیرِ فرتوت.

ڈَھکورنا

= ढकेलना

ڈُکَرِیا

بہت بوڑھی عورت

ڈَر کَرنا

خوف کی بنا پر کسی کام سے باز رہنا ، سراسیمہ ہونا.

ڈَب کَرنا

انٹی میں رکھ لینا، تَصَرُف میں لانا.

خُم کے خُم ڈَکارْنا

رک : خم کے خم پینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَکَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈَکَرْنا

Dakarnaa•डकरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَکَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جانور کا بولنا
  • (مجازاً) فاصلے طے کرنا

Urdu meaning of Dakarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ka bolnaa
  • (majaazan) faasle tai karnaa

डकरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • डकार लेना।
  • बैल, भैंसे आदि का बोलना।

ڈَکَرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَکَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَکَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone