تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگْرانا

ہلنا، ہلنے لگنا، تھپیڑے کھانا

ڈِگَارْنا

نکال باہر کر دینا ، نکلوانا ، رَستہ دِکھانا ؛ بھگا دینا .

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَکَرْنا

جانور کا بولنا

ڈارْنا

ڈالنا

ڈِگْنا

لڑکھڑانا، متزلزل ہونا

ڈَگرا

بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

ڈِگانا

ہٹانا

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈَگَرْنا

Dagarnaa•डगरना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَگَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا
  • وہ ڈنڈا یا لاٹھی جس میں بوجھ لٹکا کر کندھے پر لٹکاتے ہیں

Urdu meaning of Dagarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sa.Dak par chalnaa, safar karnaa, ghuumnaa, ghar se ruKhast ho jaana, (Dagar rastaa se) lu.Dhaknaa, hilte jalte, bil khaate chalnaa
  • vo DanDaa ya laaThii jis me.n bojh laTkaa kar kandhe par laTkaate hai.n

English meaning of Dagarnaa

Intransitive verb

डगरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सड़क पर चलना, यात्रा करना, घूमना, घर से विदा हो जाना, (डगर रस्ता से) लुढ़कना, हिलते डुलते, बल खाते चलना, किसी काम आदि का किसी तरह चालू रहना
  • वह डंडा या लाठी जिसमें बोझ लटका कर कंधे पर लटकाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone