تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَکَرنا

پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.

چِکَّرنا

چکارنا

چِکارْنا

چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا

چِکورْنا

چون٘چیں مارنا، ٹھون٘گیں مارنا

چَکرانا

چکر دینا ، گھمانا

چِکْرانَہ

(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چَکَراں

چکر (رک) کی جمع .

چارْنا

(عوامی) چلنا

چُرْنا

چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چُکانا

(کسی چیز کی) قیمت یا اُجرت ٹھہرانا، مول تول کرنا

چِیرْنا

پھاڑنا، ٹکڑے کرنا، شگاف دینا، شق کرنا

چَکْرا

بڑا، دل یا آٹے کی نبی ہوئی ٹکیہ، دال سے تیار کردہ کھانا

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَرنا کے معانیدیکھیے

چَکَرنا

chakarnaa•चकरना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَکَرنا کے اردو معانی

  • پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.
  • چکر کھانا ، چکر میں آنا، چکر میں ہونا ؛ دَوری گردش کرنا.
  • (پتنگ بازی) پتنگ کا سدھ نہ رہنا ، بل کھانا ، گھومنا.
  • (سر کا) چکر کھانا ، گھومنا، گھبرایٹ محسوس کرنا ، گھمیری آنا ، تیو رانا : (محور یا مرکز پر) گھومنا ، گردش کرنا.

Urdu meaning of chakarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaan honaa, uljhan me.n pa.Dnaa, fikrmand honaa
  • chakkar khaanaa, chakkar me.n aanaa, chakkar me.n honaa ; duurii gardish karnaa
  • (patang baazii) patang ka siddh na rahnaa, bil khaanaa, ghuumnaa
  • (sar ka) chakkar khaanaa, ghuumnaa, ghabraa.eT mahsuus karnaa, ghumerii aanaa, tyo raanaa ha (mahvar ya markaz par) ghuumnaa, gardish karnaa

چَکَرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone