تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھے" کے متعقلہ نتائج

کَھے

میَلا، گندگی، گوہ، نجاست، خاک، دھول، کوڑا کرکٹ

کَہے

کہا، جس کی یہ محرف شکل ہے، بمعنی کہتا

کَہِئے

مان لیجئے، گویا، ارشاد کیجئے

کائے

کسی بات یا کسی چیز میں، کاہے میں

کَھے کَھے

جھگڑا ، ٹنٹا ، دانتا کِل کِل ، جیسے : کسی کی ہے ہے نہ کھے کھے .

کَھے کھانا

جھوٹ بولنا

کَہے سے

۔کہنے سے۔ حکم سے۔ ؎

کَہے جانا

لگاتار و مسلسل کوئی بات کہنا، باربار کسی بات کو دہرانا

کَہے چَلو

کہتے چلو ، سُناتے چلو.

کَہے دینا

ظاہر کرنا، بتانا، آگاہ کردینا، آشکارا کردینا، کسی امر یا کام سے، خبردار کردینا

کَہے رکْھنا

پہلے اطلاع کردینا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، جتا دینا، پہلے سے کوئی بات کہہ دینا

کَہے میں ہونا

قابو میں رہنا، بس میں رہنا، اختیار میں ہونا

کَہے میں آنا

بہکائے میں آنا ، دام میں آ جانا ، بہلائے پُھسلائے میں آ جانا ، دھوکے میں آنا.

کَہے میں آنا

۔دم میں آجانا۔ ؎

کَہے دیتی ہیں

۔ آگاہ کئے دیتے ہیں۔ تنبیہ کے طور پر۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھے کے معانیدیکھیے

کَھے

khai•खै

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَھے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میَلا، گندگی، گوہ، نجاست، خاک، دھول، کوڑا کرکٹ

Urdu meaning of khai

  • Roman
  • Urdu

  • melaa, gandgii, gaah, najaasat, Khaak, dhuul, kuu.Daa krikeT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone