تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگرا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگرا

بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

ڈَگْرانا

ہلنا، ہلنے لگنا، تھپیڑے کھانا

ڈاگْرا

بانْس کا بنا ہوا برتن ، سُوپ ، غلّہ افشاں.

ڈَھگْرا

ڈھگڑا ، یارْ آشنا (فاحشہ عورت کا)

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈِگْری

(ریاضی) زاویۂ قائمہ کا ایک بٹا نوےّ یا محیط کا تین سو ساٹھواں حصّہ

ڈَگْری

چھوٹی ٹوکری

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

ڈورا

دھاگا، بٹا ہوا دھاگا

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگرا کے معانیدیکھیے

ڈَگرا

Dagraa•डगरा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَگرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

Urdu meaning of Dagraa

  • Roman
  • Urdu

  • baans kii gol Tokarii jo chaaval aaTaa vaGaira rakhne ya anaaj ko bhuuse se judaa karne ke li.e kaam aatii hai

English meaning of Dagraa

Noun, Masculine

  • a tray made of split bamboo or reeds for winnowing grain
  • musk melon

डगरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस की पतली-पतली कमानियों या पट्टियों से निर्मित छिछला पात्र जो चावल, आटा आदि रखने या अनाज को भूसे से अलग करने के काम आती है, चपटी पेंदी का दौरा (टोकरीनुमा पात्र)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone