تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَفْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْتَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
دَفْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس
- مجموعۂ کاغذات (جِس میں کسی ادارے محکمے یا فرد کے ہر قسم کے رجسٹر حسابات ، فہرستیں، فائل، مسلیں، مسودے وغیرہ ہوں)
- (مجازاً) احکام، قوانینِ نطم و بسق
- (مجازاً) طویل تقریر یا تحریر، باتوں کا پشتارہ، طُومار، تفصیل
- اعمالنامہ، خطا و گناہ کی رُوداد، فردِ عصیان
- (مجازاً) لمبا چوڑا خط
- مجموعۂ اشعار، مجموعہ، شاعری کی کتاب، دیوان
- ہدایات، وصّیت، نصیحت
- محفوظ کِتابچۂ سزا و جرائم، قیدیوں یا مجرموں کی تفصیل کا رجسٹر
- روزنامچۂ شاہی، یاد داشت
- فہرست
- حِصّہ، باب، عنوان، جِلد
- پرت، طبق
- حالات، واقعات
- سامان، اسباب، گودام
- دفتر مجموعۂ حِساب کو کہتے ہیں
- سرکاری نقشہ، رپورٹ
- نوادرات، قدیم تاریخی دستاویزات کا محافظ
وضاحتی ویڈیو
شعر
یہ کس مقام پہ لائی ہے زندگی ہم کو
ہنسی لبوں پہ ہے سینے میں غم کا دفتر ہے
دن کو دفتر میں اکیلا شب بھرے گھر میں اکیلا
میں کہ عکس منتشر ایک ایک منظر میں اکیلا
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میں
بارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
Urdu meaning of daftar
- Roman
- Urdu
- vo jagah jahaa.n kisii idaare, anjuman ya mahikme vaGaira ka amlaa ya ko.ii shaKhs zaatii kaarobaar se mutaalliq maamuulan kaam kartaa hai, aufis
- majmuu.aa-e-kaaGzaat (jis me.n kisii idaare mahikme ya fard ke har kism ke rajisTar hisaabaat, fahristen, phaa.iil, mislen, musavvade vaGaira huu.n
- (majaazan) ahkaam, qavaaniin-e-natam-o-basaq
- (majaazan) taviil taqriir ya tahriir, baato.n ka pushtaara, tuu.omaar, tafsiil
- aamaalnaamaa, Khataa-o-gunaah kii ruu.odaad, fard-e-isyaan
- (majaazan) lambaa chau.Daa Khat
- majmuu.aa-e-ashaar, majmuu.aa, shaayarii kii kitaab, diivaan
- hidaayaat, vasiit, nasiihat
- mahfuuz kitaaba-e-sazaa-o-jaraa.im, qaidiiyo.n ya mujarimo.n kii tafsiil ka rajisTar
- roznaamchaa-e-shaahii, yaadadaasht
- fahrist
- hissaa, baab, unvaan, jald
- parat, tabaq
- haalaat, vaaqiyaat
- saamaan, asbaab, godaam
- daftar majmuu.aa-e-hisaab ko kahte hai.n
- sarkaarii naqsha, riporT
- navaadiraat, qadiim taariiKhii dastaavezaat ka muhaafiz
English meaning of daftar
Noun, Masculine
- office, workplace
- a large volume, book
- archive, record-office
- bundle of papers or written documents tied together
- charge sheet
- will, instruction
- orders, injunctions, babble, prattle, indiscreet or excessive talk
- record, register, journal
- an official statement or report (especially of public revenue)
- roll, scroll, list
- government record
दफ़्तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत लंबी-चौड़ी चिट्ठी या पत्र जिसमें कोई विस्तृत विवरण हो।
- वे सब कागज-पत्र जिनमें आय-व्यय के विवरण अथवा काम-काज के विवरण आदि लिखे हों।
- कार्यालय; (ऑफ़िस)।
- दे. दफ़्तर।
- कार्यालय, पुस्तक, काग़ज़ात
- कार्यालय, आफ़िस, किसी बड़ी किताब का एक भाग, जिल्द, ग्रंथखंड, वालूम, कोई लम्बी- चौड़ी बात, तुमार, जैसे—शिकायतों का दफ्तर ।।
دَفْتَر سے متعلق کہاوتیں
دَفْتَر کے قافیہ الفاظ
دَفْتَر سے متعلق دلچسپ معلومات
اردو میں لفظ 'دفتر' کام کی جگہ یا کسی محکمے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ اردو میں فارسی سے آیا ہے اور فارسی میں اس کا مطلب ہے حساب کتاب کا کاغذ اور رجسٹر۔ اور یہی معنی قدیم عربی میں بھی ہیں۔ پرانی اردو شاعری اور نثر میں بھی یہی معنی نظر آتے ہیں، اور ایک محاورہ بھی ہے "شکایتوں کا دفتر کھولنا"۔ لیکن وقت کے ساتھ حساب کتاب کے کاغذات کو رکھنے کی جگہ ہی دفتر بن گئ اور لوگ روز دفتر جانے لگے۔ زبان شناسوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ اصل میں یونانی زبان سے آیا ہے، جس میں "دفثیرا" چمڑے کو کہتے ہیں اور پرانے زمانے میں لوگ چمڑوں پر ہی لکھا کرتے تھے۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَنْڈا
رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ
گَینڈا
ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.
گِنْدی
ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaddaar
ग़द्दार
.غَدّار
traitor, mutineer
[ Zyada-tar mulk ghaddar ka jurm sabit hone par mujrim ko saza-e-maut dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gubaar
ग़ुबार
.غبار
dust, cloud of dust
[ Garmi ke dinon mein aasman par ghubar sa nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gizaa
ग़िज़ा
.غِذا
food, diet
[ Arab mein pilu ka darakht oonton ki aam ghiza thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gasb
ग़स्ब
.غَصْب
possession by force without right
[ Abdulkarim ke marne ke baad uski jagah Abudllah ne ghasb kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gabii
ग़बी
.غَبی
weak in mind, retarded
[ Adeeb ya shayer apne muaashare ka koi kahil ya ghabi fard nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki binaa puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Garaz
ग़रज़
.غَرَض
intention, object, purpose, meaning
[ Insan ki tamam koshishon ke pichhe koi na koi gharaz zaroor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, destitute, penurious
[ Sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaarat
ग़ारत
.غارَت
ravage, devastation, waste, ruin
[ Jang zindagi ke husn ko gharat kar deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'zaazii
ए'ज़ाज़ी
.اِعْزازی
honorific, honorary
[ Maualan Azad National Urdu University ne Rekhta ke bani Sanjiv Saraf Sahab ko Urdu ki khidmat ke liye doctorate ki degree di ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَفْتَر)
دَفْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔