Search results
Saved words
Showing results for "register"
Urdu words for register
register के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रजिस्टर
- खाता
- बही
- मुसज्जल
- ऐसा किताबचा जिस में वाक़ियात, नाम या इस किस्म की चीज़ें दर्ज की जाएं
- इस किस्म के किताबचे, रिकार्ड या फ़हरिस्त में कोई इंदिराज
- फ़र्द
- इस किस्म के इंदिराजात की कोई फ़हरिस्त
- लिपटा हुआ काग़ज़
- निज़ाम अलावक़ात लिखा हुआ काग़ज़
- दर्ज रजिस्टर या इंदिराज
- चट्ठा
- आदाद-ओ-शुमार के इंदिराज का एक मीकानी निज़ाम
- हरारत और हुआ वग़ैरा के बाक़ायदा आने का निज़ाम/आला जो उमूमन कमरे में आने वाले किसी पाइप वग़ैरा में नसब होता है
- (तिजारत) समुंद्री जहाज़ को सरकारी दस्तावेज़ का इजरा जैसे उस की शहरीयत के सबूत का
- (मूसीक़ी) आहंग
- किसी आवाज़ या साज़ का दायरा कार, अदायगी या सर की कैफ़ीयत
- पाइप वाले साज़ या बर्क़ी/बरक़ियाती साज़ में वो तमाम हिस्से जो एक ही बटन से क़ाबू में रखे जाते हैं
- (तबाअत) लकीरों या कालमों वग़ैरा की (एक काग़ज़ के दोनों सफ़हात पर) तर्तीब
- रंगदार तबाअत वग़ैरा में रंगों की एक दूसरे की मुताबिक़त में दरुस्त तबाअत
register کے اردو معانی
- رجسٹر
- کھاتا
- بہی
- مسجل
- ایسا کتابچہ جس میں واقعات، نام یا اس قسم کی چیزیں درج کی جائیں
- اس قسم کے کتابچے، ریکارڈ یا فہرست میں کوئی اندراج
- فرد
- اس قسم کے اندراجات کی کوئی فہرست
- لپٹا ہوا کاغذ
- نظام الاوقات لکھا ہوا کاغذ
- درج رجسٹر یا اندراج
- چٹھا
- اعداد و شمار کے اندراج کا ایک میکانی نظام
- حرارت اور ہوا وغیرہ کے باقاعدہ آنے کا نظام/آلہ جو عموماً کمرے میں آنے والے کسی پائپ وغیرہ میں نصب ہوتا ہے
- (تجارت) سمندری جہاز کو سرکاری دستاویز کا اجرا جیسے اس کی شہریت کے ثبوت کا
- (موسیقی) آہنگ
- کسی آواز یا ساز کا دائرہ کار، ادائیگی یا سر کی کیفیت
- پائپ والے ساز یا برقی/برقیاتی ساز میں وہ تمام حصے جو ایک ہی بٹن سے قابو میں رکھے جاتے ہیں
- (طباعت) لکیروں یا کالموں وغیرہ کی (ایک کاغذ کے دونوں صفحات پر) ترتیب
- رنگدار طباعت وغیرہ میں رنگوں کی ایک دوسرے کی مطابقت میں درست طباعت
Related searched words
register office
وضاحت : صحیح نام Register officeہے بول چال میں registry office بھی سننے میں آتاہے ۔.
register-tadfiin
(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .
register jama'-bandii
(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں زمین کی پیداوار، کاشت کار کا نام کھیت مع رقبہ اور لگان کا تفصیلی اندراج ہوتا ہے اس میں نمبردار سے شروع کرکے کاشت کار تک سِلسلہ بہ سِلسلہ اِندراج ہوتے ہیں
musta'iir-register
(کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریتاً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (register)
register
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone