تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَڑکَا" کے متعقلہ نتائج

دَڑکَا

دھڑکا ، دھمکی.

دَڑَکا دینا

دھوکا دینا ؛ خوفزدہ کرنا ، مرعوب کرنا ؛ دھمکی دینا.

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

دُڑْکی

گھوڑے کی ایک چال ، دُلکی.

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑْکا رَہْنا

خوف غالب رہنا ، کھٹکا رہنا .

دَھکْا

صدمہ (جو ہاتھ یا کندھے کے دہلنے سے پہنچے)، دھکیلنے کا عمل یا کیفیت، ریلا، تکڑ، ہچکولا

دَڑْبا

مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا گھر، کابک

دَڑَہ

چھوٹی جھاڑی ، چھوٹا جھاڑ ؛ جھاڑ جھنکاڑ.

دَڑَکْنا

کھانا، ڈکارنا، نوش کرنا، چٹ کرنا، بہت کھانا

دَڑا

(قصّابی) دو سالہ یا اس سے کچھ زیادہ عمر کا بکرا بھیڑ وغیرہ

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھکَّہ

رک : دَھکّا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَڑکَا کے معانیدیکھیے

دَڑکَا

da.Dkaa•दड़का

  • Roman
  • Urdu

دَڑکَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھڑکا ، دھمکی.

شعر

Urdu meaning of da.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • dha.Dkaa, dhamkii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَڑکَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَڑکَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone