تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَڑْبا" کے متعقلہ نتائج

دَڑْبا

مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا گھر، کابک

دَڑْبا کُھلْنا

فراواں ہونا ، کثرت ہونا ؛ آزادی ہونا.

دَڑْبا کھولْنا

فراواں کر دینا ؛ آزادی دیدینا ، کُھلی چُھٹّی دیدینا.

دَڑْبا پُھونکْنا

مِٹا دینا ، خاتمہ کردینا ، یکسر تباہ کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَڑْبا کے معانیدیکھیے

دَڑْبا

da.Dbaaदड़बा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طنزاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَڑْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا گھر، کابک
  • سازشوں کا اڈہ، کسی معیوب، بُری اور گندی جگہ کو حقارت سے کہتے ہیں
  • دیواروں، پیڑوں میں وہ کٹوری جس میں پرندے رہتے ہین
  • (طنزاً) گھر

Urdu meaning of da.Dbaa

  • Roman
  • Urdu

  • murGiiyo.n ya kabuutro.n ke rahne ka ghar, kaabuk
  • saazisho.n ka aDDa, kisii maayuub, burii aur gandii jagah ko haqaarat se kahte hai.n
  • diivaaron, pe.Do.n me.n vo kaTorii jis me.n parinde rahte hai.n
  • (tanzan) ghar

English meaning of da.Dbaa

Noun, Masculine

  • hen-house, cage for confining birds, coop
  • a place or centre of conspiracy
  • (Satirical) small house, narrow room

दड़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरबा;काठ आदि की खानेदार अलमारी या संदूक जिसमें कबूतर मुरगियाँ आदि रखी जाती हैं, मुर्ग़ीयों या कबूतरों के रहने का घर, काबुक
  • साज़िशों का अड्डा, किसी दुषपूर्ण, बुरी और गंदी जगह को घृणा से कहते हैं
  • दीवारों, पेड़ों आदि में वह कोटर जिसमें पक्षी रहते हैं
  • (व्यंगात्मक) घर

دَڑْبا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَڑْبا

مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا گھر، کابک

دَڑْبا کُھلْنا

فراواں ہونا ، کثرت ہونا ؛ آزادی ہونا.

دَڑْبا کھولْنا

فراواں کر دینا ؛ آزادی دیدینا ، کُھلی چُھٹّی دیدینا.

دَڑْبا پُھونکْنا

مِٹا دینا ، خاتمہ کردینا ، یکسر تباہ کردینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَڑْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَڑْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone