تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوَل" کے متعقلہ نتائج

دَعْوَل

یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

داہُول

ایک لکڑی، جس کو کھیت کے بیچ میں کھڑا کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی اس میں گھاس اور کپڑا بھی لپیٹ دیتے ہیں اور کبھی اس کی شکل آدمی کی سی بناتے ہیں اس لئے کہ جانور، جو اس کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

دُھول

بے مصرف، بیکار

دہل

دھونسا، دمامہ، دھاک، ڈنکا، کوس، سرمنڈل، معمولی سے بہت بڑی ناند یا گملے کی شکل کامنڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے، فوج میں یا دور پرے آواز پہچانے کے لئے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا

دول

ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان

دَوَل

حکومتیں ، مملکتیں

دَھوَل

سفید ، سفید برّاق ؛ خوبصورت ، سجیلا ؛ سفید رن٘گ کا ایک پودا ، لاط: Grislea Tomentosa ؛ ایک قسم کا کافور ؛ ایک قسم کی فاختہ .

دُعَل

بارہ سنگھے کی نسل سے متعلق ایک بڑا بارہ سنگھا جو پہاڑ کے دامن میں جھاڑی کے اندر رہتا ہے.

دِہِل

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی ہوئی زمین جو پانی پڑے سے نیچے کو بیٹھے (ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی) دھسن دہان

دُوَل

‘दौलत' का बहु., बहुत से राष्ट्र।।

دوہَل

دوہر

دَہیل

دہیال نیز رک : دہیر .

دُوال

चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

دیول

دیول رشی کے خاندان کا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوَل کے معانیدیکھیے

دَعْوَل

daa'val•दा'वल

  • Roman
  • Urdu

دَعْوَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

Urdu meaning of daa'val

  • Roman
  • Urdu

  • ye ek kism kii bakriiyaa.n hotii hai.n, ye jaanvar gavzan ke maanind hotaa hai

दा'वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यह एक प्रकार की बकरियाँ होती हैं, यह जानवर हिरन की तरह होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone