تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھوَل" کے متعقلہ نتائج

دَھوَل

سفید ، سفید برّاق ؛ خوبصورت ، سجیلا ؛ سفید رن٘گ کا ایک پودا ، لاط: Grislea Tomentosa ؛ ایک قسم کا کافور ؛ ایک قسم کی فاختہ .

دُھول

بے مصرف، بیکار

دَعْوَل

یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

دَھوَل پَکْش

चांद्र मास का शुक्ल पक्ष। उजला पाख।

دَھوَل شری

ओड़व जाति की एक रागिनी जो संध्या समय गाई जाती है

دَھوَلی

سفید گائے

دَھول چَلْنا

دست و گریباں ہونا ، مارپیٹ شروع ہو جانا ، ہاتھا پائی ہونا.

دَھول مارْنا

تھپّڑ مارنا

دَھول لَگانا

دھب مارنا، تھپڑ رسید کرنا

دَھول کھانا

تھپڑ کھانا، چانٹا کھانا

دَھول دَھپَّر

مارپیٹ.

دَھول پَھلی

جوار کے ڈنٹھل اور پھلی جس میں اناج لگتا ہے

دَھول چَھکَّڑ

مارپیٹ ، ہاتھا پائی ، چھوڑپکڑ.

دَھول دَھکّا

جھمیلا، آفت

دَھول جَمانا

رک : دھول جڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھوَل کے معانیدیکھیے

دَھوَل

dhaval•धवल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دَھوَل کے اردو معانی

صفت

  • سفید ، سفید برّاق ؛ خوبصورت ، سجیلا ؛ سفید رن٘گ کا ایک پودا ، لاط: Grislea Tomentosa ؛ ایک قسم کا کافور ؛ ایک قسم کی فاختہ .
  • موسیقی کا ایک راگ.

Urdu meaning of dhaval

  • Roman
  • Urdu

  • safaid, safaid baraak ; Khuubsuurat, sajiilaa ; safaid rang ka ek paudaa, laatah Grislea Tomentosa ; ek kism ka kaafuur ; ek kism kii faaKhtaa
  • muusiiqii ka ek raag

धवल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उजला। सफेद।
  • निर्मल। कुफ। स्वच्छ।
  • उजला; सफ़ेद
  • निर्मल; स्वच्छ; धुला हुआ
  • रुपहला; सुंदर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone