تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داہُول" کے متعقلہ نتائج

داہُول

ایک لکڑی، جس کو کھیت کے بیچ میں کھڑا کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی اس میں گھاس اور کپڑا بھی لپیٹ دیتے ہیں اور کبھی اس کی شکل آدمی کی سی بناتے ہیں اس لئے کہ جانور، جو اس کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں

دَعْوَل

یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

دُھول

بے مصرف، بیکار

دَہال

(موسیق) دَہال وہ ہے کہ ایک ضرب سے سیدھے ہاتھ کی اونگلی کہ جس سے تار پکڑتے ہیں اوس سے اس طریقہ پر دو دو سر پھرائیں کہ دوسرا سر اچھی صورت ظاہر کرے

دہل

دھونسا، دمامہ، دھاک، ڈنکا، کوس، سرمنڈل، معمولی سے بہت بڑی ناند یا گملے کی شکل کامنڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے، فوج میں یا دور پرے آواز پہچانے کے لئے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا

دول

ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان

دُعَل

بارہ سنگھے کی نسل سے متعلق ایک بڑا بارہ سنگھا جو پہاڑ کے دامن میں جھاڑی کے اندر رہتا ہے.

دِہِل

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی ہوئی زمین جو پانی پڑے سے نیچے کو بیٹھے (ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی) دھسن دہان

دَوَل

حکومتیں ، مملکتیں

دُوَل

‘दौलत' का बहु., बहुत से राष्ट्र।।

دوہَل

دوہر

دَہیل

دہیال نیز رک : دہیر .

دُوال

चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

دَھوَل

سفید ، سفید برّاق ؛ خوبصورت ، سجیلا ؛ سفید رن٘گ کا ایک پودا ، لاط: Grislea Tomentosa ؛ ایک قسم کا کافور ؛ ایک قسم کی فاختہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں داہُول کے معانیدیکھیے

داہُول

daahuul•दाहूल

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

داہُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک لکڑی، جس کو کھیت کے بیچ میں کھڑا کر دیتے ہیں اورکبھی کبھی اس میں گھاس اور کپڑا بھی لپیٹ دیتے ہیں اور کبھی اس کی شکل آدمی کی سی بناتے ہیں اس لئے کہ جانور، جو اس کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں

Urdu meaning of daahuul

  • Roman
  • Urdu

  • ek lakk.Dii, jis ko khet ke biich me.n kha.Daa kar dete hai.n aur kabhii kabhii is me.n ghaas aur kap.Daa bhii lapeT dete hai.n aur kabhii us kii shakl aadamii kii sii banaate hai.n is li.e ki jaanvar, jo is ko dekh kar bhaag jaate hai.n

English meaning of daahuul

Noun, Masculine

  • scarecrow

दाहूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लकड़ी जिस को खेत के बीच में खड़ा कर देते हैं और कभी कभी इस में घास और कपड़ा भी लपेट देते हैं और कभी शक्ल आदमी की इस को बनाते हैं इस लिए कि जानवर उस को देख कर भाग जाते हैं, वह कृत्रिम चित्र जो खेतों में जानवरों को डराने के लिए बना देते हैं, दाखूल

داہُول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داہُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

داہُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone