تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتوں میں اُنگْلی دَبانا" کے متعقلہ نتائج

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دانتوں میں ہونٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں میں اُنگْلی لینا

دان٘توں میں اُن٘گلی دابنا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں میں اُنگْلی دابْنا

بہت زیادہ افسوس ظاہر کرنا، متاسف ہونا.

دانتوں میں اُنگْلی دینا

حیرت، افسوس، گھبراہٹ یا شرم ظاہر کرنا

دانتوں میں اُنگْلی دَبْنا

کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

express astonishment

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں میں اُنگْلی دَبانا کے معانیدیکھیے

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

daa.nto.n me.n u.nglii dabaanaaदाँतों में उँगली दबाना

  • Roman
  • Urdu

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ افسوس ظاہر کرنا، متاسف ہونا.
  • اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).
  • کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

Urdu meaning of daa.nto.n me.n u.nglii dabaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa afsos zaahir karnaa, mutaassif honaa
  • izhaar-e-taajjub karnaa, mathiiXyar honaa (hairat ke saath baaaz auqaat is me.n Khajaalat ya afsos ka jazbaa bhii shaamil hotaa hai)
  • kisii kaam se mumaanat ka izhaar karnaa, manaa karnaa, roknaa (is ke saath hairat ya Khauf vaGaira ka jazbaa bhii shaamil hotaa hai)

दाँतों में उँगली दबाना के हिंदी अर्थ

  • इज़हार-ए-ताज्जुब करना, मतही्यर होना (हैरत के साथ बाअज़ औक़ात इस में ख़जालत या अफ़सोस का जज़बा भी शामिल होता है)
  • बहुत ज़्यादा अफ़सोस ज़ाहिर करना, मुतास्सिफ़ होना
  • किसी काम से मुमानअत का इज़हार करना, मना करना, रोकना (इस के साथ हैरत या ख़ौफ़ वग़ैरा का जज़बा भी शामिल होता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

دانتوں میں ہونٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں میں اُنگْلی لینا

دان٘توں میں اُن٘گلی دابنا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں میں اُنگْلی دابْنا

بہت زیادہ افسوس ظاہر کرنا، متاسف ہونا.

دانتوں میں اُنگْلی دینا

حیرت، افسوس، گھبراہٹ یا شرم ظاہر کرنا

دانتوں میں اُنگْلی دَبْنا

کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

express astonishment

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتوں میں اُنگْلی دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone