تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا" کے متعقلہ نتائج

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں کے تَلے ہونٹ دَبانا

دانت تلے ہونٹ دبانا، غصہ کرنا

ہونْٹ دانْتوں تَلے دَبانا

کسی ناگواری یا غصے کی حالت میںہونٹ کو دانتوں کے نیچے بھینچ لینا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبانا

۔ اپنے آپ کو سخت مشکل میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔ ؎

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

غصے کی حالت میں ہونا

دانتوں کے نیچے زَبان دَبانا

بات کرتے کرتے رک جانا، کہتے کہتے زبان روک لینا

زانُو کے تَلے دَبانا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

دانت کے تَلے اُنگْلی دَبانا

رک : دان٘ت تلے انگلی دبانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا کے معانیدیکھیے

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

daa.nto.n ke tale unglii dabaanaaदाँतों के तले उँगली दबाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

Urdu meaning of daa.nto.n ke tale unglii dabaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nt tale unglii dabaanaa, hairaan-o-mutahayyar honaa, shishdar rah jaana, hakkaa baka rah jaana

दाँतों के तले उँगली दबाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चकित होना, दंग रह जाना या हैरान हो जाना, आश्चर्यचकित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں کے تَلے ہونٹ دَبانا

دانت تلے ہونٹ دبانا، غصہ کرنا

ہونْٹ دانْتوں تَلے دَبانا

کسی ناگواری یا غصے کی حالت میںہونٹ کو دانتوں کے نیچے بھینچ لینا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبانا

۔ اپنے آپ کو سخت مشکل میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔ ؎

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

غصے کی حالت میں ہونا

دانتوں کے نیچے زَبان دَبانا

بات کرتے کرتے رک جانا، کہتے کہتے زبان روک لینا

زانُو کے تَلے دَبانا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

دانت کے تَلے اُنگْلی دَبانا

رک : دان٘ت تلے انگلی دبانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone