تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخ" کے متعقلہ نتائج

داخ

سِیاہ ان٘ور، داکھ

داخِلی

جو ظاہر میں نظر نہ آئے یا حواسِ ظاہری سے معلوم نہ ہو سکے

داخْلی

داخِلا

داخِل

(اندر) پہنچا ہوا، در آیا ہوا، گھسا ہوا، موجود، وارد، اندر جانے والا، گھسنے والا (خارج کی ضد)

داخِلَہ

ایسی دستاویز جس کے ذریعے کہیں داخِل ہونا مُمکن ہو

داخِلِیَّہ

اندرونی ، اندر کے ، داخلی .

داخِلِیَّت

۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .

داخُن

(جراحی) ناخُن کی کوراورگوشت کے جوڑ کا ورم جس کے بڑھنے اور پک جانے سے ناخُن گِر جاتا ہے

داخُل

رک : داخول .

داخِلاً

اندرونی طور پر ؛ خُوراک کے طور سے ؛ من٘ھ کے ذریعے (خارجاً کی ضِد) .

داخُول

جانوروں کے ڈرانے کے لیے باغ یا کمپنی میں آدمی کی سی تصویر، چشمارو (وہ پُتلا جو کھیت میں جانوروں کے ڈرانے کے لیے کھڑا کردیتے ہیں)

داخِل ہونا

داخل کرنا کا لازم

داخِل کَرْنا

ٹھونسنا، گسھیڑنا، اندر کرنا

داخِلَہ کَرْنا

داخِل ہونا، گُھسنا، اندر پہنچ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں داخ کے معانیدیکھیے

داخ

daaKH•दाख़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

داخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سِیاہ ان٘ور، داکھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

داکھ

دُکھ، جلن، سوزش

Urdu meaning of daaKH

  • Roman
  • Urdu

  • sevaa anvar, daakh

English meaning of daaKH

Noun, Feminine

  • raisin, a kind of grapes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone