تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخِلِیَّت" کے متعقلہ نتائج

داخِلِیَّت

۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .

داخِلِیَّت پَسَنْدی

ذاتی پسند .

اردو، انگلش اور ہندی میں داخِلِیَّت کے معانیدیکھیے

داخِلِیَّت

daaKHiliyyatदाख़िलिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: دَخَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

داخِلِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .
  • ۲. داخلی نُقطۂ نظر یا انداز ، ذاتی شخصی رُجحانات کا عنصر .
  • ۳. خیالی و ذہنی اُمور یا قلبی واردات کا اِنعکاس .
  • ۴. فلسفہ میں وہ نظریہ کہ عِلم محض داخلی چیز ہے اور حقیقت کا کوئی ظاہری معیار نہیں ہے ، موضوعیت ، باطنیت .

Urdu meaning of daaKHiliyyat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. haqiiqat, baatin, aalam-e-arvaah
  • ۲. daaKhilii nuqat-e-nazar ya andaaz, zaatii shaKhsii rujhaanaat ka ansar
  • ۳. Khyaalii-o-zahnii umor ya kalbii vaardaat ka anaakaas
  • ۴. falasfaa me.n vo nazariya ki ilm mahiz daaKhilii chiiz hai aur haqiiqat ka ko.ii zaahirii mayaar nahii.n hai, mozavi.it, baatiniiyat

English meaning of daaKHiliyyat

Noun, Feminine

  • reflection of personal feelings or tastes in a writer's work, subjectivism, portrayal of personal feelings and inner states, subjectivity, internality

दाख़िलिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्मीयता, आत्म चेतना, आंतरिकता, तात्त्विक, व्यक्तिगत भावनाओं या स्वाद का प्रतिबिंब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داخِلِیَّت

۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .

داخِلِیَّت پَسَنْدی

ذاتی پسند .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخِلِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخِلِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone