تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوادار" کے متعقلہ نتائج

دَوادار

حکومت کا افسر ، وزیر کے درجے کا عہدہ دار ؛ کاتب (یہ عہدہ ترک سلاطین کے عہد میں رائج تھا) .

دادار

داتار (رک) ، خُدائے تعالیٰ .

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

دادْرَہ

بتیسی .

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

دِیدارُو

اچھی صورت شکل کا، خوش شکل، قبول صورت، نظروں کو بھانے والا

دَعْویداری

حق یا زورجتانے کی حالت

دودَری

एक तरह का सदाबहार पेड़ जो पूर्वी बंगाल, सिक्किम और भटान में होता है

دُدھاری

رک : ددھار

دَدْری

کچّا اناج، (خصوصاً) جوار

دَعْویدار

اپنے منھ سے کسی کمال یا اچھی بات کو اپنی طرف منسوب کرنے والا

دِیدار کَرْنا

صورت دیکھنا

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

دِیدار ہونا

صورت نظر آنا، دکھائی دینا

دِیدار دیکْھنا

خدا کا جلوہ دیکھنے کی آرزو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوادار کے معانیدیکھیے

دَوادار

davaadaar•दवादार

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

دَوادار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکومت کا افسر ، وزیر کے درجے کا عہدہ دار ؛ کاتب (یہ عہدہ ترک سلاطین کے عہد میں رائج تھا) .

Urdu meaning of davaadaar

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat ka afsar, vaziir ke darje ka ohdaadaar ; kaatib (ye ohdaa tark salaatiin ke ahd me.n raa.ij tha)

दवादार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुकूमत का अफ़सर, वज़ीर के दर्जे का ओहदेदार, कातिब (यह ओहदा तुर्क सुल्तानों के दौर में रिवाज में था)

دَوادار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوادار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوادار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone