تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِیدار کَرْنا

صورت دیکھنا

دِیدار عام کَرْنا

جلوہ دِکھانا .

دِیدار سے آنکھیں رَوشَن کَرْنا

جلوۂ شاہی سے سرفراز ہونا .

دِیوار کَرْنا

(ادبیات) حیرت زدہ کر دینا، سکتے ہیں ڈال دینا.

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

ریت کی دِیوار کَھڑی کَرْنا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا.

کورا دِیدَہ کَرْنا

بے رخی برتنا، بے مروتی کو کام میں لانا.

دِیوارِ چِین کَھڑی کَرْنا

دوری قائم کرنا ، رکاوٹ بنانا.

دِیدَہ بوس کَرْنا

کسی چیز کو آنکھوں سے لگانا، آنکھوں سے چُومنا (اظہارِ احترام کے موقع پر مستعمل)

دِیدَہ دَلیر کَرْنا

بے باک و بے حیا بنانا.

دِیوان کَرْنا

مجموعۂ کلام کو کتابی شکل دینا.

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

دِیوار مُنْہَدِم کَرنا

بُنیاد کھو کھلی کرنا ، کمزور کرنا.

دِیدَہ ریزی کَرنا

To fatigue or try an eye.

دِیدَہ شوئی کَرنا

مُکر جانا ، بچ کر نِکل جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدار کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِیدار کَرْنا

diidaar karnaa•दीदार करना

  • Roman
  • Urdu

دِیدار کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • صورت دیکھنا

Urdu meaning of diidaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suurat dekhana

English meaning of diidaar karnaa

Compound Verb

  • see, look at the face (of)

दीदार करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सूरत देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone