تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curare" کے متعقلہ نتائج

curare

جنوبی امریکا کے Strychnos اور Chondodendron نسل کے درختوں سے نکلنے والی ریزش جو محرک عصبوں کو مائوف یا سن کر دیتی ہے ، امریکی انڈین اس میں اپنے تیر بجھاتے ہیں اور اب سے پہلے عمل جراحی میں بھی پٹّھوں کو سُن یا ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی،.

curari

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

خِرَد

عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خریدیں

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قَدْرِیَہ

ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

curare کے لیے اردو الفاظ

curare

curare کے اردو معانی

اسم

  • کورارا
  • زہر مکو
  • کوراری : رال کی مانند سیاہی مائل زہریلا مادہ یا گوند جو بعض گرم علاقوں میں پیدا ہونے والے درختوں سے حاصل ہوتا ہے، جنوبی امریکہ کے انڈین اس زہر میں تیر بجھاتے ہیں نیز عضوی فعلیات کے تجربات میں اسے اعصاب کو سن کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • درخت جس سے یہ مادہ حاصل ہو

curare के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोरारा
  • ज़हर मकू
  • कोरारी : राल की मानिंद स्याही माइल ज़हरीला माद्दा या गूंद जो बाअज़ गर्म इलाक़ों में पैदा होने वाले दरख़्तों से हासिल होता है, जुनूबी अमरीका के इंडियन इस ज़हर में तीर बुझाते हैं नीज़ अज़वी फ़ाअलयात के तजुर्बात में उसे आसाब को सन करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • दरख़्त जिस से ये माद्दा हासिल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curare)

نام

ای-میل

تبصرہ

curare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone