تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curari" کے متعقلہ نتائج
curari کے لیے اردو الفاظ
curari کے اردو معانی
- کورارا
- زہر مکو
- کوراری : رال کی مانند سیاہی مائل زہریلا مادہ یا گوند جو بعض گرم علاقوں میں پیدا ہونے والے درختوں سے حاصل ہوتا ہے، جنوبی امریکہ کے انڈین اس زہر میں تیر بجھاتے ہیں نیز عضوی فعلیات کے تجربات میں اسے اعصاب کو سن کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- درخت جس سے یہ مادہ حاصل ہو
curari के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कोरारा
- ज़हर मकू
- कोरारी : राल की मानिंद स्याही माइल ज़हरीला माद्दा या गूंद जो बाअज़ गर्म इलाक़ों में पैदा होने वाले दरख़्तों से हासिल होता है, जुनूबी अमरीका के इंडियन इस ज़हर में तीर बुझाते हैं नीज़ अज़वी फ़ाअलयात के तजुर्बात में उसे आसाब को सन करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- दरख़्त जिस से ये माद्दा हासिल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curare
جنوبی امریکا کے Strychnos اور Chondodendron نسل کے درختوں سے نکلنے والی ریزش جو محرک عصبوں کو مائوف یا سن کر دیتی ہے ، امریکی انڈین اس میں اپنے تیر بجھاتے ہیں اور اب سے پہلے عمل جراحی میں بھی پٹّھوں کو سُن یا ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی،.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (curari)
curari
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔