تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crave" کے متعقلہ نتائج

crave

چاہَت

craven

بے دَم

craver

مانگ

cravenly

ہار

کارْوَاں

قافلہ

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کَڑْوی

تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَرْوا

(ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .

چَھوِ

چمڑا ، جلد ، پوست ؛ نور ، روشنی ، چمک ، درخشاںی ، خوبصورتی ، حسن ؛ چھپنا.

قَرْوی

گاؤں کا ، دیہاتی.

کَروِیَہ

زیرہ، کالا زیرہ.

کَرْوِیا

ایک نبات کے تخم جو زیرو سفید کے مشابہ ہوتے ہیں ، رنگ زرد اور مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے ، بطور دوا مستعمل ہیں ، شاہ زیرہ ، کمون رومی.

کاروائی

کارروائی

crave کے لیے اردو الفاظ

crave

kreɪv

crave کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • خلوص سے مانگنا
  • خواستگار ہونا
  • التجا کرنا
  • استدعا کرنا
  • التماس کرنا
  • مہربانی کے لیے گزارش کرنا
  • آرزو کرنا
  • طلب کرنا
  • چاہنا
  • مانگنا
  • آرزومند ہونا
  • طلبگار ہونا

crave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • ख़ुलूस से माँगना
  • ख़्वास्तगार होना
  • इल्तिजा करना
  • इस्तिदा करना
  • इलतिमास करना
  • मेहरबानी के लिए गुज़ारिश करना
  • आरज़ू करना
  • तलब करना
  • चाहना
  • माँगना
  • आर्ज़ूमंद होना
  • तलबगार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crave)

نام

ای-میل

تبصرہ

crave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone