تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوی" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوی

تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ

کَڑْوی لَگْنا

ناگوار گزرنا، بری لگنا، پسند نہ آنا

کَڑْوی نَظَر

غضب آلود نظر ، غصّہ کے تیور.

کَڑْوی آگ

(مجازاً) تلخ و تاریک صورت حال، خوف ناک اور بھیانک فضا

کَڑْوی رُوٹی

مرحوم شخص کے لواحقین اور خاندان کے لیے ان رشتہ داروں کے ذریعہ بھیجا گیا کھانا

کَڑْوی نِگاہ

غصب آلود نظر

کَڑْوی دَوائی

کسیلی دوا ، بد ذائقہ دوا.

کَڑْوی دَوا

وہ دوا جو تلخ ہو

کَڑْوی سُنانا

کھری کھری سنانا، بُرا بھلا کہنا، تلخ اور ناگوار باتیں کہنا، ڈانْٹ ڈپٹ کرنا

کَڑْوی تَحْرِیر

ناگوار تحریر، وہ تحریر جو تلخ حقائق رکھتی ہو، سچّی اور کھری تحریر جو ناگواری لیے ہوئے ہو

کَڑْوی سَڑائی

تھیلی دار فنجائی کی ایک بیماری کا نام

کَڑْوی کَچْری

کچری سے مشابہ ایک بُوٹی کا نام

کَڑْوی کِھچْڑی

حاضری کا کھانا جو مردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں.

کَڑْوی خُوشْبُو

ناگوار اور تلخ بُو، تیز بُو

کَڑْوی کَسَیْلی

تلخ، بدذائقہ، ناگوار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوی کے معانیدیکھیے

کَڑْوی

ka.Dvii•कड़वी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ
  • ناگوار، ناپسند
  • جوار کا پیڑ جس کی مکئی کاٹ لی گئی ہو اور جو چارے کے لیے چھوڑ دی گئی ہو

شعر

Urdu meaning of ka.Dvii

  • Roman
  • Urdu

  • talKh, kasailii, bukhTii, badmaza
  • naagavaar, naapsand
  • jvaar ka pe.D jis kii maki.i kaaT lii ga.ii ho aur jo chaare ke li.e chho.D dii ga.ii ho

English meaning of ka.Dvii

Noun, Feminine

  • bitter, tasteless
  • dislike
  • the tubular stalk or culm of a plant, esp. of sorghum and millet, and the like (used as fodder for elephants and horned cattle)

कड़वी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कड़वा, कटु, तीता, तीखा, स्वादहीन
  • पशुओं का एक प्रकार का चारा; ज्वार के पौधे या डंठल जो पशुओं के चारे के रूप में प्रयोग में लाए जाते हैं।
  • अप्रिय, नापसंद
  • पशुओं का एक प्रकार का चारा, ज्वार के पौधे या डंठल जो पशुओं के चारे के रूप में प्रयोग में लाए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone