تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُولَر" کے متعقلہ نتائج

کھولَر

(درخت وغیرہ کے) اندر کی خالی جگہ، گڑھا

کِلَّر

دو دانت کا بچھڑا یا بچھیا .

کَلَّر

شور، ریہ، کھار

کَلور

جوان بچھیا جو ابھی حمل سے نہ ہوئی ہو، جوان گائے جس نے کوئی بچّہ نہ جنا ہو، بچھیا

کُولَہ

کولا، انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصہ، کمر بند باندھنے کی جگہ، پٹھا، سرین، چوتڑ

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کُولی

قل ، مزدور ، بوجھ وغیرہ اٹھانے والا

کولَہ

رک : کوئلہ.

کُولا

انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُوَلَی

کنول

کُولَچ

وہ گھوڑا جس کی پچھلی ٹان٘گوں کی کون٘چھیں (پنڈلیوں کے اوپر کے سِرے) چلتے میں آپس میں ٹکرائیں ، کُولنج ، کچل ، کوچل.

کُوَر

رک : کنور ، راجا کا بیٹا .

کُوکَر

کُتّا، سَگ

کُوتَر

کٹا ہوا ، کترا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُولَر کے معانیدیکھیے

کُولَر

cooler•कूलर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کُولَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا، پانی یا مکان کے کمروں کو ٹھنڈا کرنے کی مشین، خُنک ساز

Urdu meaning of cooler

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa, paanii ya makaan ke kamro.n ko ThanDaa karne kii mashiin, Khunak saaz

English meaning of cooler

Noun, Masculine

  • cooler, an insulated container for keeping room, houses, food and drink cool

कूलर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना, पानी या मकान के कमरों को ठंडा करने की मशीन, ठंडी हवा देकर किसी स्थान या पदार्थ के तापमान को कम करने वाला विद्युत उपकरण, शीतलक, अनुशीतक, (एअरकूलर, वाटरकूलर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُولَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُولَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone