تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلور" کے متعقلہ نتائج

کَلور

جوان بچھیا جو ابھی حمل سے نہ ہوئی ہو، جوان گائے جس نے کوئی بچّہ نہ جنا ہو، بچھیا

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

کَلیر

کَلار

شراب بیچنے والا، مے فروش، کلوار، ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کا پیشہ شراب فروشی ہے نیز اس فرقے کا فرد، کلال

کَلَّر

شور، ریہ، کھار

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کِلَّر

دو دانت کا بچھڑا یا بچھیا .

کَرور

سو لاکھ، بہت زیادہ، بے حد، بے شمار

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کَور

لقمہ، نوالا

کَسور

ایک جنگلی درخت

کَفور

کفر کرنے والا، ناشکرگزار، احسان فراموش

کَلوک

(دلّالی) وہ مرد جو گھوڑے کے خریدار ہو.

کَٹور

مٹی کا برتن، کٹورا نما ایک برتن

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلور کے معانیدیکھیے

کَلور

kalor•कलोर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

کَلور کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جوان بچھیا جو ابھی حمل سے نہ ہوئی ہو، جوان گائے جس نے کوئی بچّہ نہ جنا ہو، بچھیا
  • طنزاً: جوان عورت جس کے بچّہ نہ ہوا ہو

Urdu meaning of kalor

  • Roman
  • Urdu

  • javaan bachhiyaa jo abhii hamal se na hu.ii ho, javaan gaay jis ne ko.ii bachcha na jana ho, bachhiyaa
  • tanznah javaan aurat jis ke bachcha na hu.a ho

English meaning of kalor

Noun, Feminine, Singular

  • heifer, a young cow that has not borne calf
  • (Sarcastic) the young woman who don't have child, barren women

कलोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • व्यंगात्मक: जवान औरत जिसके बच्चा न हुआ हो
  • जवान बछिया, (गाय) जो गाभिन न हुई हो, जवान गाय जिसने कोई बच्चा ना जना हो, बछिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone