تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلَّر" کے متعقلہ نتائج

کِلَّر

دو دانت کا بچھڑا یا بچھیا .

کَلَّر

شور، ریہ، کھار

کَلَّر لَگْنا

(کاشت کاری) شور لگنا

کَلَّر اُٹھی

(کاشت کاری) شور زمین، جہاں نمک پیدا ہو جاتا ہے

کَلَّر کھائی

saline land

کلر کا کھیت جیسے کپٹی کا ہیت

شوروالا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

کَلْری

(ماہی گیری) جسامت اور ساخت کے لحاظ سے جھینگوں کے تین گروہوں میں سے دوسرے گروہ کے جھینگے جو پہلے نمبر جیارو سے چھوٹے ہوتے ہیں .

کَلْرَن

کلّر ذات سے تعلق رکھنے والی عورت جو جونک لگانے کا کام کرتی ہے

کِلَرْکی

کلرک کا کام ، دفتری بابو کے فرائض ، محرر .

کَلَّرکا کھیت ، جَیسے کَپْٹی کا ہیت

شور والا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کَلیر

کَلار

شراب بیچنے والا، مے فروش، کلوار، ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کا پیشہ شراب فروشی ہے نیز اس فرقے کا فرد، کلال

کَلور

جوان بچھیا جو ابھی حمل سے نہ ہوئی ہو، جوان گائے جس نے کوئی بچّہ نہ جنا ہو، بچھیا

کل

گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلَّر کے معانیدیکھیے

کِلَّر

killar•किल्लर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِلَّر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو دانت کا بچھڑا یا بچھیا .
  • چور ، لُٹیرا .

Urdu meaning of killar

  • Roman
  • Urdu

  • do daa.nt ka bachh.Daa ya bachhiyaa
  • chor, luTiiraa

کِلَّر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone