تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونٹی" کے متعقلہ نتائج

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چونٹی

رک : چوٹی.

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چُونْٹِیَوں

چیوٹیاں، چونٹیاں

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چُنَوٹی

چونا لگانے کی چمچی

چَنْٹی

چان٘ٹا (رک) کی تصغیر ، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت ،

چانٹی

گاؤں کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول، جو صنّاعوں سے لیا جائے، ڈنڈ، ریت، کر

چِینٹی

چیونٹی

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُونگی

رک : چونگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونٹی کے معانیدیکھیے

چُونٹی

chuu.nTii• चूँटी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جمع: چُونْٹِیَوں

موضوعات: حشرات

  • Roman
  • Urdu

چُونٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی
  • (مجازاً) حقیر، معمولی، ادنیٰ, غریب، کمزور

Urdu meaning of chuu.nTii

  • Roman
  • Urdu

  • chyuu.nTii, ek qism chiyuunTii kii, ek tarah kii chuunTii
  • (majaazan) haqiir, maamuulii, adnaa, Gariib, kamzor

English meaning of chuu.nTii

Noun, Feminine

चूँटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • च्यूंटी, चींटी, एक बहुत छोटा कीड़ा जो गुड़, चीनी आदि या मीठी तथा रसीली चीजें खाता है और ज़मीन आदि में गड्ढा करके उसी में अपना घर बनाकर रहता
  • ( लाक्षणिक) तुच्छ, मामूली, नीच, दरिद्र, ग़रीब, कमज़ोर

چُونٹی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone