تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھونٹی" کے متعقلہ نتائج

کُھونٹی

گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کُھونٹی نُما

کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .

کُھونٹی گاڑ

رک : کھونٹا گاڑ .

کُھونٹی کَسْنا

سارنگی یا ستار کا تار کھینچنا .

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹی بَندْھنا

نکاح یا شادی ہونا .

کُھونٹی مُونڈْنا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا .

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

کُھونٹی مَڑوڑنا

۔(کنایۃً) گوشمالی کرنا۔

کُھونٹی بُھرنا

بالوں کی جڑوں کا گرنا .

کُھونٹی نِکالْنا

خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .

کُھونٹی مَروڑْنا

سارنگی یا ستار کے تار کھین٘چنا .

کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونٹی کے معانیدیکھیے

کُھونٹی

khuu.nTiiखूँटी

وزن : 22

دیکھیے: کھوٹی

موضوعات: موسیقی قدیم کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُھونٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .
  • رک : کھوٹی .
  • لکڑی یا چھڑی جس سے ڈھول وغیرہ بجاتے ہیں .
  • (موسیقی) سارنگی یا ستار کے کان جن میں تار یا تانت لپٹی رہتی ہیں اور اس کے ذریعے تار کو ڈھیلا کیا جاتا یا تانا جا سکتا ہے .
  • (موسیقی) ساز کے ایک سر کے برابر کا دوسرا اُترا ہوا دھیما سُر .
  • (موسیقی) ہارمونیم کی آواز کو کم یا زیادہ کرنے والی چابی ، کم سرا .
  • سر یا داڑھی کے بالوں کی جڑ ، بن مو ، بالوں کی جڑ ، سر یا داڑھی مونڈنے کے دو تین دن بعد نکلنے والے بال .
  • گھوڑے وگیرہ کا قد .
  • (جہازرانی) لپیٹن ، پلیٹنے کی میخ .
  • دندانے دار چکر ، دندانے دار پہیا .
  • (قدیم) ٹخنا ، پیر کا گٹّا .
  • ۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ چھوٹی میخ۔ کِیْل جو دیواروں میں چیزیں لٹکانے کے واسطے لگا دیتے ہیں۔ ۲۔سارنگی یا ستار کا کان جن میں تار یا تانت لپٹی رہتی ہے۔ (کسنا۔ مڑوڑنا کے ساتھ)۔ ۳۔ (کنایۃً) سر اور داڑھی کے بالوں کی جڑ۔ بالوں کی جڑیں۔ (اُبھرنا لینا۔ مونڈنا کے ساتھ) ۴۔گھوڑے وغیرہ کے قد کو بھی کہتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of khuu.nTii

  • Roman
  • Urdu

  • gol aur nokiilii zyaadaa se zyaadaa De.Dh paalshat lambii lakk.Dii jis ka kuchh hissaa diivaar vaGaira me.n kap.De ya chiize.n laTkaane ke vaaste gaa.D dete hai.n niiz chhoTii meKh, kiil
  • ruk ha khoTii
  • lakk.Dii ya chha.Dii jis se Dhol vaGaira bajaate hai.n
  • (muusiiqii) saarangii ya sitaar ke kaan jin me.n taar ya taant lipTii rahtii hai.n aur is ke zariiye taar ko Dhiilaa kiya jaataa ya taanaa ja saktaa hai
  • (muusiiqii) saaz ke ek sar ke baraabar ka duusraa utraa hu.a dhiimaa sur
  • (muusiiqii) haarmoniyam kii aavaaz ko kam ya zyaadaa karnevaalii chaabii, kam siraa
  • sar ya daa.Dhii ke baalo.n kii ja.D, bin muu, baalo.n kii ja.D, sar ya daa.Dhii muunDne ke do tiin din baad nikalne vaale baal
  • gho.De vagairah ka qad
  • (jahaazraanii) lapeTan, pleTne kii meKh
  • dandaanedaar chakkar, dandaanedaar pahiiyaa
  • (qadiim) TaKhnaa, pair ka gaTTa
  • ۔(ha। nuun Gunna) muannas। chhoTii meKh। kii॒la jo diivaaro.n me.n chiize.n laTkaane ke vaaste laga dete hain। २।saarangii ya sitaar ka kaan jin me.n taar ya taant lipTii rahtii hai। (kasanaa। ma.Do.Dnaa ke saath)। ३। (kanaa.en) sar aur daa.Dhii ke baalo.n kii ja.D। baalo.n kii ja.Den। (ubharnaa lenaa। muunDnaa ke saath) ४।gho.De vaGaira ke qad ko bhii kahte hai.n

English meaning of khuu.nTii

Noun, Feminine

  • central pin (of a hand-mill), clothes peg, hanger, knob (of guitar), root of the hair, stubble (of beard )

खूँटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े वगैरह का क़द
  • (क़दीम) टख़ना, पैर का गट्टा
  • (जहाज़रानी) लपेटन, प्लेटने की मेख़
  • (मूसीक़ी) साज़ के एक सर के बराबर का दूसरा उतरा हुआ धीमा सुर
  • (मूसीक़ी) सारंगी या सितार के कान जिन में तार या तांत लिपटी रहती हैं और इस के ज़रीये तार को ढीला किया जाता या ताना जा सकता है
  • (मूसीक़ी) हारमोनियम की आवाज़ को कम या ज़्यादा करनेवाली चाबी, कम सिरा
  • ۔(ह। नून ग़ुन्ना) मुअन्नस। छोटी मेख़। की॒ल जो दीवारों में चीज़ें लटकाने के वास्ते लगा देते हैं। २।सारंगी या सितार का कान जिन में तार या तांत लिपटी रहती है। (कसना। मड़ोड़ना के साथ)। ३। (कनाएन) सर और दाढ़ी के बालों की जड़। बालों की जड़ें। (उभरना लेना। मूंडना के साथ) ४।घोड़े वग़ैरा के क़द को भी कहते हैं
  • कपड़ा या थैला आदि टाँगने के लिए दीवार में गाड़ी गई कील
  • गोल और नोकीली ज़्यादा से ज़्यादा डेढ़ पालशत लंबी लक्कड़ी जिस का कुछ हिस्सा दीवार वग़ैरा में कपड़े या चीज़ें लटकाने के वास्ते गाड़ देते हैं नीज़ छोटी मेख़, कील
  • दनदानेदार चक्कर, दनदानेदार पहीया
  • रुक : खोटी
  • लक्कड़ी या छड़ी जिस से ढोल वग़ैरा बजाते हैं
  • सर या दाढ़ी के बालों की जड़, बिन मू, बालों की जड़, सर या दाढ़ी मूंडने के दो तीन दिन बाद निकलने वाले बाल
  • खूँटा का स्त्रीलिंग रूप
  • जाँते या चक्की की किल्ली
  • सितार, सारंगी, खड़ाऊँ आदि में जड़ी छोटी मेख
  • फ़सल काटने के बाद तने या डंठल का बचा रह गया ठूँठ
  • दाड़ी के बालों की जड़ जो हज़ामत के बाद रह जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھونٹی

گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کُھونٹی نُما

کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .

کُھونٹی گاڑ

رک : کھونٹا گاڑ .

کُھونٹی کَسْنا

سارنگی یا ستار کا تار کھینچنا .

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹی بَندْھنا

نکاح یا شادی ہونا .

کُھونٹی مُونڈْنا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا .

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

کُھونٹی مَڑوڑنا

۔(کنایۃً) گوشمالی کرنا۔

کُھونٹی بُھرنا

بالوں کی جڑوں کا گرنا .

کُھونٹی نِکالْنا

خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .

کُھونٹی مَروڑْنا

سارنگی یا ستار کے تار کھین٘چنا .

کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھونٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھونٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone