تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونٹی" کے متعقلہ نتائج

چونٹی

رک : چوٹی.

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چُونْٹِیَوں

چیوٹیاں، چونٹیاں

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

چُنَوٹی

چونا لگانے کی چمچی

چَنْٹی

چان٘ٹا (رک) کی تصغیر ، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت ،

چانٹی

گاؤں کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول، جو صنّاعوں سے لیا جائے، ڈنڈ، ریت، کر

چِینٹی

چیونٹی

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُومْٹی

رک: چیونْٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چونٹی کے معانیدیکھیے

چونٹی

cho.nTii•चोंटी

وزن : 22

دیکھیے: چوٹی

  • Roman
  • Urdu

چونٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چوٹی.

Urdu meaning of cho.nTii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha choTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone