تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنَوٹی" کے متعقلہ نتائج

چُنَوٹی

چونا لگانے کی چمچی

چُنَیٹی

رک : چنوٹی

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چَنْٹی

چان٘ٹا (رک) کی تصغیر ، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت ،

چونٹی

رک : چوٹی.

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چُنَونی

رک : چناؤ ، چناونی، چناؤنی ؛ انتخاب

چُنَوتی

اشتعال، بھرکاوُ چَیلنج، جوش‏، قسم‏، طنز، طعن‏، ملامت

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

چوٹی

عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چَنْدوٹی

سر پر بان٘دھنے کا چھوٹا کپڑا ، کپڑے کا کڑا .

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنَوٹی کے معانیدیکھیے

چُنَوٹی

chunauTii•चुनौटी

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُنَوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چونا لگانے کی چمچی
  • وہ ظرف جس میں پان کھانے والے چونا رکھتے ہیں، چونے کی ڈبیا
  • کپڑے میں چنٹیں ڈالنے کا ڈبیا کے ڈھکن کی وضع کا اوزار جو عام طو پر چوبی ہوتا ہے، کھریا

Urdu meaning of chunauTii

  • Roman
  • Urdu

  • chuunaa lagaane kii chamchii
  • vo zarf jis me.n paan khaane vaale chuunaa rakhte hain, chuune kii Dibiyaa
  • kap.De me.n chanTii.n Daalne ka Dibiyaa ke Dhakkan kii vazaa ka auzaar jo aam to par chobii hotaa hai, kharyaa

English meaning of chunauTii

Noun, Feminine

  • small box for lime paste eaten with betel-leaf or tobacco
  • limepot, for paan or tobacco

चुनौटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूना लगाने की चमची,
  • खरया

چُنَوٹی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنَوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنَوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone