تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدّھی کی چُوں چُوں" کے متعقلہ نتائج

اَدّھی کی چُوں چُوں

بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے

دھیلی کی چُوں چُوں

معمولی چیز ، کم قیمت کِھلونا.

پِدّے کی چُوں چُوں

۔ پدّے کی بولیؤ۔

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدّھی کی چُوں چُوں کے معانیدیکھیے

اَدّھی کی چُوں چُوں

addhii kii chuu.n-chuu.nअद्धी की चूँ-चूँ

  • Roman
  • Urdu

اَدّھی کی چُوں چُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے
  • (مجازاً) کم قیمت حقیر شخص یا شے

Urdu meaning of addhii kii chuu.n-chuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka kam qiimat khilaunaa jo dam.Dii adhi ka biktaa aur chuu.n chuu.n boltaa hai
  • (majaazan) kam qiimat haqiir shaKhs ya shaiy

अद्धी की चूँ-चूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चों का कम मूल्य का खिलौना जो दमड़ी अद्धी का बिकता और चूँ-चूँ बोलता है
  • (लाक्षणिक) कम मूल्य का तुच्छ व्यक्ति या वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدّھی کی چُوں چُوں

بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے

دھیلی کی چُوں چُوں

معمولی چیز ، کم قیمت کِھلونا.

پِدّے کی چُوں چُوں

۔ پدّے کی بولیؤ۔

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدّھی کی چُوں چُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدّھی کی چُوں چُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone