تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُومَن" کے متعقلہ نتائج

چُومَن

بوسہ، پیار.

چُومْنا

بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)

چُومْنا چاٹْنا

بوسہ لینا (تعظیماً)

چَمَن

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُوم

چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

چِلْمَن

بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک

چَمَن چَمَن

باغ باغ، گل و گلزار

چُورَن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

چُومَک

رک: چمبک، چنْبک، مقناطیس.

چَمَن پُھولْنا

پھول کھلنا ، ہرا بھرا ہونا ، تازگی و شادابی .

چَمَن کِھلْنا

کسی چیز کی کثرت ہونا، کیاری کا پھولوں سے بَھر جانا، رونق افزوں ہونا، خوشی میں اضافہ ہونا

چَمَن بَنْد

چمن آرا، باغبان، باغ کو لگانےاور سجانے والا

چَمَن آسا

باغ کے مانند، باغ جیسا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُومَن کے معانیدیکھیے

چُومَن

chuuman•चूमन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُومَن کے اردو معانی

  • بوسہ، پیار.

شعر

Urdu meaning of chuuman

  • Roman
  • Urdu

  • bosa, pyaar

चूमन के हिंदी अर्थ

  • चुंबन, बोसा, प्यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُومَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُومَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone