تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُومْنا" کے متعقلہ نتائج

چُومْنا

بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)

چُومْنا چاٹْنا

بوسہ لینا (تعظیماً)

قَبْضَہ چُومْنا

جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.

ہونْٹ چُومْنا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

مُنہ چُومْنا

چھونا ، مس کرنا ۔

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں

قَدَم چُومْنا

بہت تعظیم کرنا ، بے حدعزّت و احترام کرنا ، فضیلت یا عظمت کا اعتراف کرنا ، قدم بوسی کرنا .

پاؤں چُومْنا

پاؤں کو بوسہ دینا

پاوں چُومْنا

پان٘و کو بوسہ دینا ، (مجازاً) بے حد تعظیم کرنا.

زَمِین چُومْنا

کسی کے حضور میں احتراماً جُھکنا، عقیدت و تعظیم کا اظہار کرنا، آستاں بوسی کرنا

چاٹْنا چُومْنا

رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا

اَنگُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

اَنْگُوٹھ چُومْنا

خوشامد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُومْنا کے معانیدیکھیے

چُومْنا

chuumnaaचूमना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: تعظیماً عوامی

  • Roman
  • Urdu

چُومْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)
  • (پیار محبت سے) بوسہ لینا، پیار کرنا
  • (ہندو) ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں دلہے کی انجلی میں چاول اور جو بھر کر پانچ شادی شدہ عورتیں منگل گیت گاتی ہوئی دلہے کی پیشانی، شانہ اور گھٹنے وغیرہ پانچ عضو کو ہری دوب سے چھوتی ہیں اور اس دوب گھاس کو چوم کر پھینک دیتی ہیں
  • کسی بزرگ کے مزار یا ہاتھ کو ادباً منہ لگانا
  • (عو) بوسہ لینا (ٹوٹکا یا بد شگون کو رفع کرنے کے لیے)

فعل متعلق

  • چومنا، کس کرنا، بوسہ دینا، پیار کرنا

اسم، مذکر

  • ادباً تعظیم دینا، پپی لینا، بوسہ دینا، بوسہ لینا، پیار کرنا

شعر

Urdu meaning of chuumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bosa lenaa (taaziiman-o-ehatraaman
  • (pyaar muhabbat se) bosa lenaa, pyaar karnaa
  • (hinduu) hinduu.o.n me.n shaadii kii ek rasm jis me.n dulhe kii anjlii me.n chaaval aur jo bhar kar paa.nch shaadiishudaa aurte.n mangal giit gaatii hu.ii dulhe kii peshaanii, shaana aur ghuTne vaGaira paa.nch uzuu ko harii duub se chhuutii hai.n aur is duub ghaas ko chuum kar phenk detii hai.n
  • kisii buzurg ke mazaar ya haath ko adaban mu.nh lagaanaa
  • (o) bosa lenaa (ToTkaa ya bad shaguun ko rafaa karne ke li.e
  • chuumnaa, kis karnaa, bosa denaa, pyaar karnaa
  • adaban taaziim denaa, pappii lenaa, bosa denaa, bosa lenaa, pyaar karnaa

English meaning of chuumnaa

Transitive verb

  • to touch or press with the lips slightly pursed, and then often to part them and to emit a smacking sound, in an expression of affection, love, greeting, reverence, etc, to kiss
  • to take kiss of a religious person's grave or his hand
  • (Women) to join lips with in this way (to get rid of from witchcraft)
  • (Hindu) a kind of custom

Adverb

  • to kiss, to lick, to fawn upon

Noun, Masculine

  • an act or instance of kissing, a slight touch or contact

चूमना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आदर, प्रेम या स्नेहपूर्वक किसी प्रिय या स्नेह-भाजन व्यक्ति (या वस्तु) के किसी अंग को होंठो से स्पर्श कर कुछ चूसने की-सी क्रिया करना, होठों से किसी प्रिय के गालों, होठों आदि का स्पर्श करना, चुंबन करना, जैसे: बच्चे या स्त्री का मुँह चूमना
  • (स्नेह या प्यार से) चुंबन करना, प्यार करना
  • किसी धार्मात्मा के हाथ को या उसकी समाधि को आदरपुर्वक मुँह लगाना
  • (औरत) चुंबन लेना (टोना-टोटका या अपशगुन से मुक्ति के लिए)
  • (हिंदु) हिंदुओं में विवाह कि एक रस्म जिसमें वर की अँजुली में चावल और जौ भरकर पाँच सोहागिनी स्त्रियाँ मंगल गीत गाती हुई वर के माथे, कंधे और घुटने आदि पाँच अगों को हरी दूब से छूती और तब उस दूब को चूमकर फेंक देती हैं

क्रिया-विशेषण

  • होठों से किसी प्रिय के गालों, होठों आदि का स्पर्श करना, चुंबन करना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदरपूर्वक सम्मान देना, पप्पी देना, चुंबन लेना, प्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُومْنا

بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)

چُومْنا چاٹْنا

بوسہ لینا (تعظیماً)

قَبْضَہ چُومْنا

جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.

ہونْٹ چُومْنا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

مُنہ چُومْنا

چھونا ، مس کرنا ۔

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں

قَدَم چُومْنا

بہت تعظیم کرنا ، بے حدعزّت و احترام کرنا ، فضیلت یا عظمت کا اعتراف کرنا ، قدم بوسی کرنا .

پاؤں چُومْنا

پاؤں کو بوسہ دینا

پاوں چُومْنا

پان٘و کو بوسہ دینا ، (مجازاً) بے حد تعظیم کرنا.

زَمِین چُومْنا

کسی کے حضور میں احتراماً جُھکنا، عقیدت و تعظیم کا اظہار کرنا، آستاں بوسی کرنا

چاٹْنا چُومْنا

رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا

اَنگُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

اَنْگُوٹھ چُومْنا

خوشامد کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone