تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُومْنا چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چُومْنا چاٹْنا

بوسہ لینا (تعظیماً)

چاٹْنا چُومْنا

رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا

چاٹْنا چُوٹنا

رک : چاٹنا ، جلدی سے ہڑپ کر جانا

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

جی چُھٹْنا

بد دل ہو جانا ، ناامید ہونا.

گَھر چُھٹْنا

گھر کا چھوٹ جانا ، گھر سے بے تعلق رہنا ، گھر سے تعلق باقی نہ رہنا ، گھر میں آمد و رفت نہ رہنا

ساتھ چُھٹْنا

جُدائی ہونا ، بِچھڑنا.

آنکھ چُھٹْنا

بے تعلق ہونا .

جان چُھٹْنا

جان چھٹانا (رک) کا لازم.

رَنگ چُھٹْنا

اثرات ختم ہونا ، اثرات زائل ہونا .

پَٹّے چُھٹْنا

سر کے بالوں کا اس قدر بڑھنا کہ کانوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے گُدّی تک پہن٘چ جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُومْنا چاٹْنا کے معانیدیکھیے

چُومْنا چاٹْنا

chuumnaa-chaaTnaa•चूमना-चाटना

موضوعات: اظہار تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

چُومْنا چاٹْنا کے اردو معانی

  • بوسہ لینا (تعظیماً)
  • پیار کرنا، چمکارنا (اظہار محبت کے لیے).
  • چوما چاٹی کرنا، بوس و کنار کرنا.
  • خوشامد درآمد کرنا، للّوپتّو کرنا.

Urdu meaning of chuumnaa-chaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bosa lenaa (taaziiman
  • pyaar karnaa, chamkaarnaa (izhaar muhabbat ke li.e)
  • chuumaa chaaTii karnaa, bos-o-kanaar karnaa
  • Khushaamad daraamad karnaa, lalluu pato karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُومْنا چاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُومْنا چاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone