تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپَڑ" کے متعقلہ نتائج

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چُپَڑ ہونا

خوشامد کی باتیں ہونا، مِنّت سماجت ہونا.

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

چُپَڑ دینا

چپڑنا، ملنا، لگانا.

چُپَڑ لینا

رک : چپڑنا.

چُپَڑ کَرنا

خوشامد کرنا، خوش کرنا

چُپَڑْواں

چکنا، چپڑنے کے قابل، چپڑا.

چُپَڑْواں مَرْہَم

وہ مرہم جس میں تیل وغیرہ پڑا ہو؛ چکنا مرہم؛ ملنے کے قابل مرہم

چُپَڑ میں آنا

خوشامد سے متاثر ہونا؛ باتوں میں آجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپَڑ کے معانیدیکھیے

چُپَڑ

chupa.Dचुपड़

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُپَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.
  • کسی کو خوش کر کے مطلب نکالنے کے لیے مکھن لگانا عمل ، نرم یا چکنا بنانے کی کیفیت.

Urdu meaning of chupa.D

  • Roman
  • Urdu

  • chpa.Dnaa (ruk) se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal
  • kisii ko Khush kar ke matlab nikaalne ke li.e makkhan lagaanaa amal, naram ya chiknaa banaane kii kaifiiyat

چُپَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چُپَڑ ہونا

خوشامد کی باتیں ہونا، مِنّت سماجت ہونا.

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

چُپَڑ دینا

چپڑنا، ملنا، لگانا.

چُپَڑ لینا

رک : چپڑنا.

چُپَڑ کَرنا

خوشامد کرنا، خوش کرنا

چُپَڑْواں

چکنا، چپڑنے کے قابل، چپڑا.

چُپَڑْواں مَرْہَم

وہ مرہم جس میں تیل وغیرہ پڑا ہو؛ چکنا مرہم؛ ملنے کے قابل مرہم

چُپَڑ میں آنا

خوشامد سے متاثر ہونا؛ باتوں میں آجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone