تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپْڑا" کے متعقلہ نتائج

چُپْڑا

تیل یا گھی لگا ہوا، چکنا، چرب زبان، چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، ظاہرمیں اچھا، خوشامدی

چَپْڑا

(دلال) دو پیسے؛ صاف چٹیل میدان

چِپْڑاہا

چیپڑ بھری آن٘کھوں والا

چَپْڑا لاکھ

صاف کی ہوئی لاکھ، عمدہ لاکھ

چَپْڑا کَر دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا

چِکْنا چُپْڑا

رک: چکنا.

چَپْڑاؤُ

جھوٹا، گستاخ

چِپْڑائی

چیپڑ بھری ہوئی (آن٘کھ) چِیپڑ والی یا دکھتی ہوئی(آن٘کھ).

چَپْڑاس

(کُشتی) حریف کی پنڈلی پر پنڈلی کی ضرب جس کے دھکے سے وہ گڑ پڑے یا لڑ کھڑا جائے

چَپْڑاسی

رک: چپراسی.

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چِکنا چُپڑا رَہنا

خوش پوش رہنا، اچھے کپڑے پہننا، بنا سنورا رہنا

چَپْڑاسَن

چپراسی کی تانیث

مُنہ چَپڑا کَرنا

سخت کلے پر طمانچے مارنا

منہ چپڑا کردینا

سخت طمانچہ گلے پر مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپْڑا کے معانیدیکھیے

چُپْڑا

chup.Daa•चुप्ड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُپْڑا کے اردو معانی

صفت

  • تیل یا گھی لگا ہوا، چکنا، چرب زبان، چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، ظاہرمیں اچھا، خوشامدی

Urdu meaning of chup.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • tel ya ghii laga hu.a, chiknaa, charb zabaan, chiknii chup.Dii baate.n karne vaala, zaahir me.n achchhaa, Khushaamdii

English meaning of chup.Daa

Adjective

  • oiled or buttered, greasy, oily, unctuous, smooth
  • plausible, specious, oily-tongued

چُپْڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone