تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

چَپَڑْنا

بھاگنا، دوڑنا

روٹی چُپَڑْنا

روٹی پر گھی لگانا

گِھی چُپڑْنا

گھی لگانا، روٹی، ٹکیاں وغیرہ پر گھی ملنا، پھیرنا یا پھیلا کر لگانا

مَکَّھن چُپَڑنا

روغن ملنا ، مکھن لگانا ؛ خوشامد کرنا ۔

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چُپَٹْنا

رک: چپڑنا

چِڑْنا

کسی بات سے برہم یا ناخوش ہونا، بگڑنا، ناگواری ظاہر کرنا، غصہ ہونا

چِھڑْنا

کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

چِپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا، مل جانا، کسی کا گلے یا چھاتی سے لگ جانا

چَڑْنا

چڑھنا، اوپرجانا، بلند ہونا

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

چَپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا

چَپَرْنا

چپرجانا، بھاگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُپَڑْنا کے معانیدیکھیے

چُپَڑْنا

chupa.Dnaa•चुपड़ना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چُپَڑْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل، فعل متعدی

  • کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا
  • (کوئی گیلی شے) ملنا، لگانا، چپڑدینا
  • پالش کرنا، روغن کرنا، عیب پوشی کرنا، عیب کو لیپنا، خوشامد کرنا، چاپلوسی کرنا

Urdu meaning of chupa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz par tho.Daa rogan milnaa, charb karnaa ya chiknaanaa
  • (ko.ii giilii shaiy) milnaa, lagaanaa, chapa.Ddiinaa
  • paalish karnaa, rogan karnaa, a.ib poshii karnaa, a.ib ko liipnaa, Khushaamad karnaa, chaapluusii karnaa

English meaning of chupa.Dnaa

Sanskrit, Hindi - Verb, Transitive verb

  • flatter
  • grease, butter, smear (bread with butter), rub or anoint with oil, butter, grease or a similar substance

चुपड़ना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु के तल पर किसी गाढ़े चिकने पदार्थ का हलका लेप करना, पोतना, रोटी आदि में तेल या घी लगाना
  • (लाक्षणिक रूप में) किसी प्रकार की बात का किसी पर आरोप करना या भार रखना
  • पालिश करना, ऐब पोशी करना, ऐब को लीपना, ख़ुशामद करना, चापलूसी करना
  • (दे.) चुपड़ देना

چُپَڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُپَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُپَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone