تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنْڈْکی" کے متعقلہ نتائج

چُنْڈْکی

بالوں کی موٹی لٹ ، جٹا ، بالوں کا گچھا .

چینڈْکی

چوٹی

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چَنْڈ

تند، تیز، غضب ناک، خشمگیں، آگ بھبھوکا‏، برہم

چَمْکی

ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنّی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

ہو چُکی

(طنزاً) نہیں ہو سکتی ۔

چُنی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

چُٹْکی

(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت

چُپکی

خاموشی، سکوت

چَنْدی

راتب ، روزینہ.

چِنی

مٹر کی ایک چھوٹی قسم

چَٹْکی

prime of life

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْڈْکی کے معانیدیکھیے

چُنْڈْکی

chu.nDkii•चुंडकी

  • Roman
  • Urdu

چُنْڈْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کی موٹی لٹ ، جٹا ، بالوں کا گچھا .

Urdu meaning of chu.nDkii

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n kii moTii luT, juTaa, baalo.n ka guchchhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنْڈْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنْڈْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone