تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدی" کے متعقلہ نتائج

چَنْدی

راتب ، روزینہ.

چُنْدی

رک : چُندھی ؛ بدچلن عورت ، زانیہ ، فاحشہ ، دلالہ ، کٹنی.

چِنْدی

پھٹے ہوئے کپڑے کا ٹکڑا ، چھیتھڑا ، کترن ، دھجی ، تھیگلی ؛ حصہ ، بھاگ .

چَنْدیں

غیر معیّن تعداد، کئی، کنا، اتنا، اس قدر

چَنْدْیَہ

چندیا، سر کا بیچ کا حصہ، کھوپڑی، چاند

چَنْدِیہا

چان٘دی کا ، چان٘دی کے رن٘گ کا ، سفید ، نقرئی.

چَنْدِینَہ

متفرق، مختلف

چَنْدِیا سَلامَت رَہْنا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَنْدِیا سَلامَت ہونا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَنْدِیا پَر بال نَہ رَہْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ ہونا

رک : چندیا پر بال نہ چھوڑنا ؛ کچھ بھی پاس نہ ہونا .

چِنْدی کَرْنا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

چَندی مَنْدَپ

مکان کی دیواروں پر رن٘گین نقش و نگار اور تصاویر وغیرہ بنانے کا کام ، چھپر کی چھ کا بن٘گلے کی وضع کا خوش نما بنا ہوا مکان ، چوپال یا پوجا پاٹ کی جگہ

چَنْدِیا گَنْجی ہونا

سر کے بال اڑ جانا

چِنْدی چِنْدی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پُرزے پُرزے کرنا، چتی چتی کرنا، چھیتڑے بکھیرنا

چِنْدِی سَمْجھانا

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

rob someone clean

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

چَندیل

क्षत्रियों की एक जाति या शाखा

چَنْدِیا ٹور

گولیوں کا کھیل جس میں کھلاڑی ایک کوئیا بناکر ایک ایک گولی اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں پھر کوئی ایک لڑکا سب کھلاڑیوں کی گولیاں اپنی داہنی مٹھی میں لے کر کوئیا سے ہاتھ بھر کے فاصلے پر کھا ہو کر تمام گولیاں ایک کوئیا میں چھوڑ دیتا ہے جس کی گولی کوئیا کے اندر ہو وہ میرا ہوا ہے اسی ڈھب سے دولا تیلا وغیرہ مقرر کیے جاتے ہیں .

چَنْدِیا کھانا

لوٹ کر کھانا ، مفلس بنانا.

چَنْدِیا مُونڈْنا

سر مون٘ڈنا ؛ لوٹنا ، ٹھگنا ؛ سزائے سخت دینا

چَنْدْیا کُھجانا

شامت آنا، جوتیاں کھانے کو جی چاہنا

چَندِیا کُھجلانا

sarcastic remark when someone does or says something punishable

چَندِیاں لے ڈالنا

scold severely

چَنْدِیا سے پَرے سَرَک

(عور) پاس سے ہٹ ، سر کے اوپر سے الگ جا کر کھڑا ہو.

چَنْدِیا گَنْجی کَرنا

چَندیری

ایک قسم کا نہایت باریک اور عمدہ کپڑا جو چندیری گان٘و میں بنتا تھا یہ دریائے بیتوا کے کنارے پر واقع ہے اور اسی کپڑے کی وجہ سے مشہور ہے .

چَندیلی

رک : چندیری .

چُن دینا

انتخاب کرنا

رُوپ چَنْدی

(موسیقی) تال کی ایک قِسم جس کے ماترے دس ہیں ، لیکن چون٘کہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شُمار کرتے ہیں.

دِیپ چَنْدی

(موسیقی) امید و آس سے متعلق ایک سُر جو بَہار کے موسم میں یا خوشی کے موقع پر گایا جاتا ہے ؛ چاند جیسی خوبی والا.

کُوکَر چَنْدی

ایک روئیدگی جس کے پتّے کاسنی اور تمبا کو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہوتے ہیں ، ان کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کے لیے مفید ہے ، کُتّا اس کو کھاتا ہے تو قّے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں.

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

ہِندی کی چِندی

تشریح، چھان بین، بال کی کھال نکالنے کا عمل، نکتہ چینی

ہِندی کی چِندی بَنانا

رک : ہندی کی چندی کرنا ، خوب سمجھانا ، آسان کو اور آسان کر دینا ؛ خوب چھان بین کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا، ہجے نکالنا

ہِندی کی چِنْدی نِکالنا

۔ بال کی کھال نکالنا۔ حُجّت کرنا۔

ہِندی کی چِندی پُوچھنا

خوب بحث کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا ، بال کی کھال نکالنا ، نکتہ چینی کرنا۔

نانَک چَندی اِینٹ

ایک قسم کی اینٹ جس میں دراڑیں پڑی ہوتی تھیں ۔

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدی کے معانیدیکھیے

چَنْدی

chandiiचन्दी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راتب ، روزینہ.

Urdu meaning of chandii

  • Roman
  • Urdu

  • raatib, ruziinaa

چَنْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone