تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چینڈْکی" کے متعقلہ نتائج

چینڈْکی

چوٹی

چُنْڈْکی

بالوں کی موٹی لٹ ، جٹا ، بالوں کا گچھا .

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

بے چینی

بے قراری، بے آرامی، پریشانی، بے کلی

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چِینی

چین کا باشندہ، چین کا رہنے والا شخص

چِینائی

ملک چین سے منسوب .

چِیندی

چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی

چِینٹی

چیونٹی

چینڈو

چین٘دو

چِینتی

چالاکی، بدمعاملگی، ہٹ دھرمی، دھان٘دلی

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چِیگُنْڈی

ایک درخت ہے جس کا تنا بہت چھوٹا ہوتا ہے شاخیں انار کی شاخوں کی طرح پراگندہ ہوتی ہیں پتے صندل اور کیت کے پتوں کی طرح اس کی کلی دھان کے دانے یا املی کی کلی کی طرح ہوتی ہے مگر رن٘گ سبز ہوتا ہے اور پھول سفید آتا ہے .

چانکی

(عو) رک : چاکی ، چکّی .

چینجی

ایک ٹان٘گ پر کودنے کا کھیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں چینڈْکی کے معانیدیکھیے

چینڈْکی

che.nDkii• चेंडकी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چینڈْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوٹی

Urdu meaning of che.nDkii

  • Roman
  • Urdu

  • choTii

चेंडकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چینڈْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چینڈْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone