تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

چُکَّڑ

چکٹا، چکٹ

چِکَّڑ

چپٹ جانے والا ، پیچھا نہ چھوڑنے والا.

چِکَّڑ ہَدَل

دلدل.

چِکْڑاہَنْد

رک : چرانْد

چکْڑا

رک : چکٹا ، چکٹ .

چَکْڑی

ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.

چَکَڑْبا

چکربا

چَکْڑالْوی

پنجاب کی چکڑالا بستی کے رہنے والے ایک عالم کے پیروکار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُکَّڑ کے معانیدیکھیے

چُکَّڑ

chukka.Dचुक्कड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُکَّڑ کے اردو معانی

صفت

  • چکٹا، چکٹ
  • چپٹ جانے والا، پیچھا نہ چھوڑنے والا
  • کیچڑ، دلدل
  • مٹی کا گول چھوٹا ظرف جس میں شراب وغیرہ مشروب کا استعمال پینے کے لیے ہوتا ہے، پروا، کلہڑ

شعر

Urdu meaning of chukka.D

  • Roman
  • Urdu

  • chakTa, chakaT
  • chipaT jaane vaala, piichhaa na chho.Dne vaala
  • kiicha.D, daldal
  • miTTii ka gol chhoTaa zarf jis me.n sharaab vaGaira mashruub ka istimaal piine ke li.e hotaa hai, parva, kulha.D

English meaning of chukka.D

Adjective

  • a small earthen vessel, a drinking-cup
  • a pit, a small tank or pond

चुक्कड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिकटा, चिक्कट
  • चिपट जाने वाला, पीछा न छोड़ने वाला
  • कीचड़, दलदल
  • मिट्टी का गोल छोटा बरतन जिसमें शराब आदि पीते हैं, पुरवा, कुल्ल्हड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُکَّڑ

چکٹا، چکٹ

چِکَّڑ

چپٹ جانے والا ، پیچھا نہ چھوڑنے والا.

چِکَّڑ ہَدَل

دلدل.

چِکْڑاہَنْد

رک : چرانْد

چکْڑا

رک : چکٹا ، چکٹ .

چَکْڑی

ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.

چَکَڑْبا

چکربا

چَکْڑالْوی

پنجاب کی چکڑالا بستی کے رہنے والے ایک عالم کے پیروکار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone