تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَڑْبا" کے متعقلہ نتائج

چَکَڑْبا

چکربا

چَکَرْبا

شور، غوغا، ہلچل، کھلبلی

چکْڑا

رک : چکٹا ، چکٹ .

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَڑھا

چڑھانا، چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چڑا

چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا

چُھڑَیّا

پتن٘گ کو اڑانے کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھوں سے اون٘چا اٹھوا کر اوپر کی طرف چھڑنے کا عمل ، دریائی ، چھڑائی

چِڑْنا

کسی بات سے برہم یا ناخوش ہونا، بگڑنا، ناگواری ظاہر کرنا، غصہ ہونا

چِڑْیا

(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا

ہو چُکنا

۱۔(i) ختم ہو جانا ، تمام ہو جانا نیز خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا (کسی چیز کا) ۔

ہو چُکا

نہیں ہونے کا ، ہاتھ اٹھاؤ ، ہاتھ دھو بیٹھو ، صبر کرو

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چِھڑِیا

تن٘گ راستہ ، پگ ڈنڈی ؛ چور دروازہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَڑْبا کے معانیدیکھیے

چَکَڑْبا

chaka.Dbaa•चकड़बा

وزن : 122

دیکھیے: چَکَرْبا

  • Roman
  • Urdu

چَکَڑْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکربا

Urdu meaning of chaka.Dbaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakarbaa

चकड़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = चकरबा
  • शोर, हलचल, खलबली, दौड़ धूप, ख़ुशी, आनंद, झगड़ा फ़साद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَڑْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَڑْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone