تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَروسا" کے متعقلہ نتائج

پَروسا

کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے

پَرْسا

ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل

پَروسی

رک : پڑوسی .

پُرْسَہ

پرسا

پَروس

رک : پڑوس .

پَرِواس

دوامی مسکن ، مکان ، گھر ، قیام گاہ ، فرودگاہ .

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پَڑوسا

ہمسایگی ، (مجازاً) سہارا.

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پَروکا

وہ بھیڑ جو جوان ہونے پر بھی بچّہ نہ دے ، بان٘جھ بھیڑ.

پارسا

پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا

پارسہ

भिक्षुक, भिखारी, फ़कीर, मॅगता।।

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پَارْسِی

ایران یعنی فارس کا رہنے والا، فارس کا باشندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَروسا کے معانیدیکھیے

پَروسا

parosaa•परोसा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پَروسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے

اسم، مؤنث

  • پروسنے کا عمل یا کیفیت

فعل

  • پروسا گیا

Urdu meaning of parosaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane ka hissaa ya baKhraa jo kisii dost, pa.Dosii ya rishtedaar vaGaira ko (thaal ya patto.n se bane hu.e Khavaan me.n rakh kar) bheja jaaye
  • parosne ka amal ya kaifiiyat
  • parosaa gayaa

English meaning of parosaa

Noun, Masculine

  • dish of food laid before a guest,share or portion of food

Noun, Feminine

  • the act of serving

Verb

  • served

परोसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रायः एक आदमी के खाने भर का वह भोजन जो उसे अपने साथ ले जाने के लिए दिया अथवा उसके यहाँ भेजा जाता है या निमंत्रण में शामिल न होने वाले के पास भिजवाई जाती है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परोसने की क्रिया या भाव

क्रिया

  • परोसा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَروسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَروسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone