تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسوسا" کے متعقلہ نتائج

مَسوسا

پچھتاوا، افسوس، ملال، رنج، آزردگی

مَسوسا دے دے رَہنا

صبر سے برداشت کرنا ؛ شکایت زبان پر نہ لانا

مَمسُوسَہ

جسے چھوا جا چکا ہو

مَن کی ماری کاسے کَہُوں، پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

مَن کی مُرّی کِس سے کَہُوں پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

اپنی تکلیف یا بھوک کس سے کہوں پیٹ دبا کر خاموش ہو رہتی ہوں

سَو کوسا ایک مَسوسا بَرابَر ہیں

صبر سَو بددعاؤں سے بہتر ہے

مُوَسوِسَہ

وسوسہ ڈالنے والا ، وسوسے میں مبتلا کرنے والا ؛ (مجازاً) بہکانے والا ۔

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مسوس

وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَہوسا

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَسولا

ایک وضع کی لمبی پتلی ناؤ، کشتی کی ایک قسم

مَجوسا

وہ لکڑی جو چھت کے نیچے کھڑی کرتے ہیں، اڑواڑ، تھونی

مَحْسُوسَہ

محسوس کیا گیا ، معلوم کیا ہوا ، آشکارہ ۔

مَوسا

ماں کی بہن (ماسی) کا شوہر، خالو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسوسا کے معانیدیکھیے

مَسوسا

masosaa•मसोसा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَسوسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پچھتاوا، افسوس، ملال، رنج، آزردگی
  • دبانے، بھینچنے، دبوچنے کا عمل، دباؤ، بوجھ، زور، جوش جس کو دبایا جائے، ضبط، چپ، خاموشی

Urdu meaning of masosaa

  • Roman
  • Urdu

  • pachhtaavaa, afsos, malaal, ranj, aazurdgii
  • dabaane, bhiinchne, dabochne ka amal, dabaa.o, bojh, zor, josh jis ko dabaayaa jaaye, zabat, chap, Khaamoshii

English meaning of masosaa

Noun, Masculine

मसोसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone