تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولْیا" کے متعقلہ نتائج

چُولْیا

(سنْگ تراشی) بڑے بڑے سنْگین محراب دار بھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو ، مروا .

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چَھلْیا

چھلنے والا، دھوکا دینے والا، دھوکے باز، جعل ساز، دمباز، شعبدہ باز، دغا باز، فریبی ، مکار، بے ایمان، جل باز

چَھلِیا

چُولھا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

چُولہا

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چِھلَیّا

چھیلنے والا ؛ ڈھلے ہوئے برتنوں کی سطح کے کھردرے پن کو خراد پر چھیل کر صاف اور چکنا کرنے والا ، ڈھلئی کے کارخانے کا کاری گر.

چُولَہ

زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.

چَہَلِیا

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولْیا کے معانیدیکھیے

چُولْیا

chuulyaa•चूल्या

  • Roman
  • Urdu

چُولْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سنْگ تراشی) بڑے بڑے سنْگین محراب دار بھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو ، مروا .
  • (شکر سازی) قدیم وضع کے کھولو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چو پارا شکل کی نبی ہوئی تھاپ جو گنے کے ٹکڑوں کو مڑوڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے ، ٹارن ، ڈھپکی
  • رک : چولھا

Urdu meaning of chuulyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (san॒ga taraashii) ba.De ba.De san॒giin mahiraabadaar bhaaTko.n ke kivaa.D kii chuul ka ghar banaa hu.a patthar ka to.Da yaanii vo patthar ka to.Da jis me.n phaaTak ke kivaa.D kii chuul banii ho, marvaa
  • (shukr saazii) qadiim vazaa ke kholo kii lauT ke nichle sire par chuu paara shakl kii nabii hu.ii thaap jo gine ke Tuk.Do.n ko ma.Do.Dii de kar to.Dtii aur ras nikaaltii hai, Taarin, Dhapkii
  • ruk ha chuulhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone